وفاقی وزیر برائے امور کشمیر اور گلگت بلتستان انجینئیر امیر مقام سے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان کی ملاقات

ملاقات میں گلگت بلتستان کے مسائل اور ان کے حل اور باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔گلگت بلتستان کے مسائل حل کرنا وفاقی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے، وفاقی وزیر انجینئیر امیر مقام کی جانب سے یقین دہانی کروائی گئی۔

گلگت بلتستان اور وفاقی حکومت کے درمیان تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق کیا گیا۔ملاقات میں گلگت بلتستان کمپلیکس بلڈنگ کے حوالے سے بھی گفتگو کی گئی

وزیراعظم جلد گلگت بلتستان کا دورہ کریں گے، وفاقی وزیر انجینئیر امیر مقام

جواب دیں

Back to top button