لیبرالائنس اینٹی پنجاب لیبر کوڈ 2024کے کوآرڈینٹر حنیف رامے اور چوہدری محمود الاحد کی پریس کلب میں پریس کانفرنس اسٹیج پر مہرصفدر، نیاز خان ،اسامہ طارق، مودت حسین ،پروین لطیف انصاری، نصرت بشیر ظفر ، جلوت علی ، بابا سرور ،بابا لطیف انصاری ، غلام فاطمہ ، افضال شیر و دیگرمزدور رہنماؤں نے شرکت کی۔ پنجاب کی تمام لیبر تنظیمیں لیبر کوڈ 2024 کو مسترد کرتی ہیں ۔ حنیف رامے ۔ لیبر الائنس لیبر کوڈ 2024 کو واپس لینے کا مطالبہ کرتا ہے ۔ حنیف رامے۔ لیبر کوڈ 2024 مزدور دشمنی پرمبنی دستاویز ہے ۔چوہدری محمود الاحد، لیبر کوڈ2024 کو زبردستی مسلط کیا گیا تو پورے پنجاب میں احتجاج ہوگا چوہدری محمود الاحد، مزدور پہلے ہی مہنگائی کی چکی میں پسے ہوئےہیں حکومت مزدور دوست پالیسی بنائے ۔ مہر صفدر، نیاز خان ،غلام فاطمہ ، نصرت بشیر ظفر و دیگر رہنماؤں نے بھی پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔
Read Next
مارچ 14, 2026
پنجاب ورکرز ویلفیئر فنڈ کا آن لائن سسٹم ناکام ہو چکا ہے،سینکڑوں مزدوروں کی پےمنٹ آن لائن نہ ہو سکی جبکہ کوئی افسر بات سننے کو تیار نہیں،چوھدری محمد اشرف
اکتوبر 2, 2025
ایپکا محکمہ وائلڈ لائف کے انتخابات مکمل،چوہدری آصف گجر صدر منتخب، نوٹیفکیشن جاری
جون 11, 2025
وفاقی بجٹ کو مایوس کن قرار دیتے ہوئے مزدور رہنماؤں نے مسترد کردیا،مزدور دشمن بجٹ کے خلاف بہت جلد مزدوروں کی جانب سے شدید رد عمل کا اظہار کیا جائے گا
مئی 29, 2025
پنجاب ورکرز ویلفیئر فنڈ اور پنجاب سوشل سیکورٹی کے فنڈ کو کسی دوسرے پروگرام کےلئے استعمال نہ کیا جائے،مزدور تنظیموں اور لاہور پریس کلب کا مشترکہ اعلامیہ
مئی 27, 2025