چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان نے لاہور، فیصل آباد، بہاولنگر سمیت کچھ اضلاع میں نرخنامے آویزاں نہ ہونے کا نوٹس لے لیا ہے ۔دکانوں پر ریٹ لسٹیں نمایاں آویزاں ہونی چاہئیں۔چیف سیکرٹری نے واضع ہدایت جاری کر دی ۔چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان کی زیر صدارت پرائس کنٹرول اقدامات کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس۔سبزیوں، پھلوں، آٹا، چینی، گھی سمیت 16 اشیاء کی قیمتوں کا تفصیلی جائزہ۔تمام ڈویژنل کمشنرز سے پرائس کنٹرول پر روزانہ کی بنیاد پر رپورٹ طلب کی گئی ہے۔چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان نے کہا کہ ڈپٹی کمشنرز اشیاء خورونوش کے ریٹ خود مقرر کرتے ہیں، عملدرآمد بھی یقینی بنائیں۔اضلاع میں اشیاء کی نوٹیفائڈ قیمتوں میں فرق طلب، رسد کی بجائے انتظامی کمزوری ہے۔قیمتوں میں اعتدال کیلئے ضلعی انتطامیہ متعلقہ صوبائی محکموں سے قریبی رابطہ رکھے۔
Read Next
3 گھنٹے ago
پنجاب حکومت نے پنجاب بھر میں لاک ڈاون میں نرمی کر دی.،نوٹیفکیشن جاری
2 دن ago
پاسکو سے ایک ملین میٹرک ٹن گندم خریدنے کا فیصلہ،وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نےمنظوری دیدی
3 دن ago
ڈپٹی کمشنر مری ظہیر عباس شیرازی کی گریڈ 19 میں مستقل ترقی کا نوٹیفکیشن جاری
5 دن ago
چاراضلاع میں ماڈل ایگریکلچر مال قائم،مریم نواز نے مزید 10اضلاع میں ماڈل ایگریکلچر مال کیلئے فوری اقدامات کا حکم دے دیا
5 دن ago
وزیراعلیٰ پنجاب شکایات سیل کی ٹیم سرگودھا پہنچ گئی،آرٹس کونسل میں کھلی کچہری
Related Articles
پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنرز کی ماہ اپریل 2026 کی پرفارمنس رینکنگ جاری،ڈی سی اوکاڑہ کی پہلی،لاہور کی26 ویں پوزیشن
6 دن ago
پنجاب بیوروکریسی تقرروتبادلے،مظفر خان ممبر جوڈیشل،خضر افضال سپیشل سیکرٹری آبپاشی،اورنگزیب حیدر سپیشل سیکرٹری ہیلتھ تعینات
1 ہفتہ ago
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا”میرا پیارا“پراجیکٹ کو یو این گلوبل چیمپئن قرار دئیے جانے پر اظہار تشکر
1 ہفتہ ago



