وصال فخر سلطان کو آئی جی ریلوے پولیس پاکستان تعینات،نوٹیفکیشن جاری

چیف الیکشن کمشنر جلال سکندر سلطان راجہ کے بھائی پولیس سروس گریڈ 21 کے آفیسر وصال فخر سلطان کو آئی جی ریلوے پولیس پاکستان

تعینات کر دیا گیا ہے۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

جواب دیں

Back to top button