کمشنر لاہور مریم خان نے لاہور قزافی اسٹیڈیم کا دورہ کیا۔ کمشنر لاہور نے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے پی ایس ایل میچز کے لیے میونسپل و سکیورٹی انتظامات کا حتمی جائزہ لیا۔ اس موقع پر ڈی سی لاہور کیپٹن ر علی اعجاز، ایس ایس پی سکیورٹی توقیر اور پی سی بی حکام بھی ہمراہ موجود تھے۔ سکیورٹی اداروں و پولیس انتظامیہ نے حفاظتی سطحوں پر بریفنگ دی۔کمشنر لاہور مریم خان نے کہا کہ آج پی ایس ایل کا پہلا میچ ہے پاکستان کرکٹ کا بڑا ایونٹ شروع ہونے جارہا ہے، ضلعی انتظامیہ و پولیس کے کنٹرول روم قائم ہوچکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پی ایس ایل سے متعلقہ تمام انتظامی محکموں کے فوکل پرسنز کنٹرول روم میں موجود رہیں۔ کمشنر لاہور نے کہا کہ سکیورٹی پروٹوکول اور ایس او پیز کے مطابق انتظامی اقدامات حتمی کرلیے گئے ہیں۔بعد ازاں کمشنر لاہور مریم خان نے سروسز ہسپتال کا بھی دورہ کیا۔ کمشنر لاہور نے نئے تعینات ہونے والے ایم ایس سروسز ہسپتال کو چیک لسٹ کے مطابق اقدامات اٹھانے کی ہدایت دی۔
Read Next
4 دن ago
*لاہور میں جاری پولیو مہم جائزہ.کمشنر لاہور نعمان یوسف کا ایل او ایس پولیو سنٹر۔رسول پارک۔سمن آباد ایریاز کا دورہ.*
4 دن ago
*ڈی سی لاہورکی صدارت میں انسداد پولیو کا جائزہ اجلاس*
5 دن ago
*کمشنر لاہور نعمان یوسف کا قصور میں جاری ترقیاتی و بیوٹیفکیشن پراجیکٹس کا دورہ۔*
6 دن ago
*ایم ڈی کیٹ امتحانی مراکز کی حدود میں دفعہ 144نافذ ہے۔غیر متعقلہ اشخاص کا داخلہ بند ہے۔کمشنر لاہور*
1 ہفتہ ago
*ڈی سی ز اور اے سی ز براہ راست پٹرول پمپس سے جاری سبسڈی کو مانیٹر کررہے ہیں۔کمشنر لاہور*
Related Articles
کمشنر لاہور نعمان یوسف کا انسداد ڈینگی سرگرمیوں کا جائزہ لینے کیلئے داتا گنج بخش زون کے مختلف علاقوں کا دورہ
1 ہفتہ ago
*کمشنر لاہورکی زیر صدارت ڈویژنل ڈویلپمنٹ ورکنگ کمیٹی اجلاس،واسا،ایم سی ایل،بورڈ آف ریونیو ترقیاتی سکیموں کا جائزہ و منظوری۔*
2 ہفتے ago
*لاہور میں 12تا 14مارچ 2027تین دن بسنت کی اجازت ہوگی۔مینوفیکچررز رجسٹریشن کا آغاز ہوچکا ہے۔اجازت نامے لازمی ہیں۔کمشنر لاہور*
2 ہفتے ago
*کمشنر لاہور نعمان یوسف کا ڈی سی لاہور کیپٹن ر علی اعجاز کے ہمراہ کا لاہور جنرل ہسپتال کا دورہ*
2 ہفتے ago

