حکومت پنجاب سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن نےاحسن ممتاز چیف ایگزیکٹیو آفیسر، لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے پاس خدمات سرانجام دے رہے تھےکو تبدیل کر دیا ہےاور ان کی خدمات کو مزید تعیناتی کے لیے سیکرٹری حکومت پنجاب، لوکل گورنمنٹ اور کمیونٹی ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے سپرد کر دی گئی ہیں۔ کامران اشرف سب رجسٹرار، راوی ٹاؤن، لاہور کو فوری طور پر تبدیل کر دیا گیا ہے اور ان کی خدمات کو مزید تعیناتی کے لیے سیکرٹری حکومت پنجاب، لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے سپرد کر دیا گیا ہے۔ رضوان اشرف سب رجسٹرار، داتا گنج بخش ٹاؤن، لاہور کو فوری طور پر تبدیل کر دیا گیا ہے اور ان کی خدمات کو مزید تعیناتی کے لیے سیکرٹری حکومت پنجاب، لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے سپرد کر دیا گیا ہے۔فاروق اعظم اسسٹنٹ کمشنر، سرائے عالمگیر کو فوری طور پر تبدیل کر دیا گیا ہے اور ان کی خدمات کو مزید تعیناتی کے لیے سیکرٹری حکومت پنجاب، لوکل گورنمنٹ اور کمیونٹی ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے سپرد کر دیا گیا ہے۔ محمد شکیب سرور جن کی خدمات چیف ایگزیکٹو آفیسر، لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے پاس تھیں سیکرٹری حکومت پنجاب، لوکل گورنمنٹ اور کمیونٹی ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے سپرد کر دی گئی ہیں۔ احمد رضا سرور ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب کی جانب سے تقرروتبادلے کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔
Read Next
3 گھنٹے ago
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی سی ایم ای بائیکس سکیم کا پراسیس جلد ازجلد مکمل کرنے کی ہدایت
3 گھنٹے ago
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے سوشل سیکیورٹی موبائل ہیلتھ پروگرام کا افتتاح کر دیا
3 گھنٹے ago
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے سوشل سیکیورٹی موبائل ہیلتھ پروگرام کا افتتاح کر دیا
2 دن ago
*آٹے کا نرخ بڑھنے پر وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کاشدید برہمی کااظہار،10 ارب کی سبسڈی منظور*
2 دن ago
صوبائی سلیکشن بورڈ ٹو کے اجلاس میں مختلف محکموں کے افسران و ملازمین کی ترقیوں کی منظوری
Related Articles
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ہر ضلع میں پارکس اینڈ ہارٹی کلچر اتھارٹیز قائم کرنے،2820 بھرتیوں کی منظوری دیدی
3 دن ago
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے عالمی ادارہ محنت کے ڈائریکٹر جنرل گلبرٹ ایف ہونگبوکی وفد کے ہمراہ ملاقات
4 دن ago




