بلدیہ عظمٰی لاہور کے ڈائریکٹر ورکشاپ ملک غیاث کو او ایس ڈی بنا دیا گیا ہے۔ڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن ریٹائرڈ محمد علی اعجاز کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔سرفراز حسین جو زونل آفیسر فنانس گلبرگ زون تعینات ہیں ان کے پاس میٹروپولیٹن آفیسر سروسز کا اضافی چارج بھی ہے کو ایک اور اضافی چارج ڈائریکٹر ورکشاپ کا بھی دے دیا گیا ہے۔یہ بات اہم ہے کہ ایم سی ایل کے تین افسران میاں وحید الزمان، سرفراز حسین اور ملک غیاث سروس ہے اس پرکشش اور پنجاب میں سب سے زیادہ بجٹ رکھنے والے بلدیاتی ادارے کی ہے۔تبادلے کی صورت میں یہ اپنی جگہ مرضی کے آفیسر کو تعینات کروا لیتے ہیں۔میاں وحید الزمان محکمہ بلدیات پنجاب کی طویل ترین سروس کرنے کا ریکارڈ بنا کر حال ہی میں ریٹائرڈ ہوئے ہیں۔
Read Next
1 دن ago
محفوظ بسنت آگاہی مہم کا آغاز،ڈی سی لاہور کا تحصیل سٹی اور یو سیز کا دورہ
1 دن ago
بلدیہ عظمٰی لاہور کے شعبہ پلاننگ کا غیر قانونی تعمیرات کے خلاف شالیمار زون میں آپریشن،6 سربمہر
1 دن ago
چمکتا لاہور مہم کے تحت سی ای او ایل ڈبلیو ایم سی شہریار عارف خان کی زیر صدارت آپریشن ٹیموں کے افسران کا اہم اجلاس
2 دن ago
بلدیہ عظمٰی لاہور کے شعبہ پلاننگ کا اقبال زون میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن،4 مسمار
2 دن ago
سی ای او شہریار عارف خان کا ویسٹ ٹو ویلیو پائلٹ پراجیکٹ کا جائزہ لینے کیلئے سنگھ پورہ لوڈر رکشہ یارڈ کا دورہ
Related Articles
ڈپٹی کمشنر لاہور کا تحصیل ماڈل ٹاؤن کا دورہ،کوٹ لکھپت انڈسٹریل اسٹیٹ روڈ اورڈمپنگ سائٹ کا معائنہ
3 دن ago
بلدیہ عظمٰی لاہور کے شعبہ پلاننگ کا واہگہ زون میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن،3 مسمار،تین سربمہر
3 دن ago
سی ای او ایل ڈبلیو ایم سی شہریار عارف خان خود فیلڈ میں متحرک،اندرون لاہور میں مختلف علاقوں کا دورہ
3 دن ago
لاہور کینال کے 23 مقامات پر ستھرا پنجاب لاہور کی کشتیوں کے ذریعے فلوٹنگ ویسٹ کلئیرنس پرصفائی ٹیمیں تعینات
1 ہفتہ ago


