مالی سال 2024-2025 کے 9 ماہ گزرنے کے باوجود حکومت آزاد کشمیر میں صحت کارڈ تو بحال نہ کرسکی کیونکہ اس کا فائدہ ڈائریکٹ عوام کو پہنچنا تھا تاہم محکمہ لوکل گورنمنٹ کو پہلے 3700 ملین پھر مذید 474 ملین دے کر ممبران کو نوازا گیا ، جس کا کوئی بریک آوٹ جاری ہوا نہ کوئی حساب دینے کو تیار،جبکہ 400ملین محکمہ فوڈ میں بھی پارک کرکے رکھے ہوئے ہیں جو کسی بھی وقت وہاں سے شفٹ کر نے کاُ منصوبہ بھی زیر غور ہے کیا آزاد کشمیر میں تعمیرات عامہ شاہرات اور محکمہ لوکل گورنمنٹ کے علاوہ بھی کسی محکمہ کو چلانا حکومتی پالیسی میں شامل ہے۔
Read Next
16 گھنٹے ago
آزادکشمیر پولیس میں اکھاڑ پچھاڑ،اضلاع کے پولیس سربراہان اور ڈی آئی جیز تبدیل
2 ہفتے ago
وزیر اعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے مظفرآباد میں انٹیگریٹڈ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا
مارچ 14, 2026
آزادکشمیر کے محکمہ تعلیم سکولز نے بھی 16 مارچ سے 31 مارچ تک تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان کر دیا
مارچ 12, 2026
حکومت آزاد کشمیر نے ضروری خدمات کے9 محکموں کو پیٹرول ایمرجنسی پروگرام سے نکال دیا
مارچ 8, 2026
*وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور حکومت کا بلدیاتی نمائندگان کیلئے بڑے مالیاتی پیکج کا اعلان*
Related Articles
آزاد کشمیر، الیکشن کمیشن نے 23 بلدیاتی نشستوں کو خالی قرار دیدیا..دوبارہ الیکشن کرانے کا اعلان
مارچ 7, 2026
وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور سے نوتعینات انسپکٹر جنرل پولیس کیپٹن (ر) ڈاکٹر لیاقت علی ملک کی ملاقات
فروری 19, 2026



