لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی اور یونیسف پاکستان کے درمیان لاہورکوچائلڈ فرینڈلی سٹی بنانے کے لیے 4 مئی بروز پیر نجی ہوٹل میں مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے جائیں گے۔ لاہور پاکستان کا پہلا شہر ہو گا جسے چائلڈ فرینڈلی سٹی بنانے کے لیے تمام اسٹیک ہولڈرز سے مل کر اقدامات کیے جائیں گے۔ تقریب میں پاکستان میں یونیسف کی نمائندہ (Pernille Ironside) پرنیل آئرنسائڈ، چیف فیلڈ آفس پنجاب یونیسف رمیز بہبودوف، سپیکرپنجاب اسمبلی ملک احمدخان،وائس چیئرمین ایل ڈی اے میاں مرغوب احمد، وزیرخزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمٰن، وزیر ہاؤسنگ بلال یاسین، وزیر برائے پرائمری ہیلتھ خواجہ عمران نذیر، چئیر پرسن چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو سارہ احمد، چئیر پرسن پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی حنا پرویز بٹ اور ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق شرکت کریں گے۔
Read Next
1 دن ago
ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کا ناصر باغ زیر زمین پارکنگ پلازہ،آؤٹ فال روڈ اور بھاٹی چوک کا دورہ،ترقیاتی کاموں کا جائزہ
1 دن ago
ایل ڈی اے کا نام استعمال کرنےوالے پرائیویٹ افرادکیخلاف شکنجہ سخت،3 افراد کے خلاف ایف آئی آر درج
1 دن ago
ایل ڈی اے،حج قرعہ اندازی،سات ملازمین اس سال حج کی سعادت حاصل کریں گے
4 دن ago
*ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کا بھاٹی چوک، سرکلر روڈ اور ریلوے اسٹیشن کا دورہ، ترقیاتی کاموں کا جائزہ*
5 دن ago
ٹاؤن پلاننگ اور سی ایم پی ونگ کے لئےایل ڈی اے اربن پلاننگ اینڈ ڈیزائن سنٹر کا قیام،ڈی جی طاہر فاروق کا دورہ
Related Articles
وائس چیئرمین ایل ڈی اے میاں مرغوب احمد کی زیرصدارت اجلاس،این اے 130 میں پبلک پارکس کی مرمت وبحالی کے کاموں کا جائزہ
6 دن ago
لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے دس ڈائریکٹر تبدیل،نو ڈائریکٹرز ٹاؤن پلاننگ کے تبادلے کے احکامات جاری نوٹیفکیشن
6 دن ago
*ایل ڈی اے آسان اقساط پر مزید پلاٹس بھی مارکیٹ میں جلد لائے گا۔ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق*
1 ہفتہ ago



