سینئر افسر اور سابقہ میونسپل کمشنر میر پور خاص محمداسلم قاضی کو ڈائریکٹر قبرستان کے ایم سی تعینات کر دیا گیا ہے۔سینئر ڈائریکٹر قبرستان بلدیہ عظمی کراچی اقبال پرویز کو ایچ آر ایم ڈیپارٹمنٹ رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔یہ تقرروتبادلے میئر کراچی بیرسٹر مرتضٰی وہاب کی منظوری کے بعد جاری کئے گئے ہیں۔
Read Next
22 گھنٹے ago
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کراچی بی آر ٹی ریڈ لائن اور شاہراہِ بھٹو کی تیز رفتار تکمیل کے احکامات جاری کر دیئے
22 گھنٹے ago
وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ کی متاثرین گل پلازہ کو امدادی چیک تقسیم کرنے کی تقریب میں شرکت
3 دن ago
*ڈنمارک کی سفیر سے ملاقات، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے صوبائی گرڈ سے سستی بجلی کی پیداوار اور ترسیل کا منصوبہ پیش کردیا*
4 دن ago
*وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے میئر کاشف شورو کے ہمراہ کے ڈی ایس پی کے حیدرآباد چیپٹر کا افتتاح کردیا*
5 دن ago
*وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت تھر کول اینڈ انرجی بورڈ کا اجلاس*
Related Articles
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی یونیورسٹی روڈ کے تعمیری کام میں تاخیر کی وجہ سے شہریوں سے معذرت،3 ماہ کے ہدف
1 ہفتہ ago
وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ سے ورلڈ بینک سندھ پراپرٹی ٹیکس ماڈرنائزیشن اینڈ انہانسمنٹ کے اعلیٰ سطحی وفد کی ملاقات
1 ہفتہ ago



