صوبائی وزیر سعید غنی نے تمام متعلقہ محکموں کے اعلٰی افسران سے رابطہ کرکے فوری طور پر ریسکیو کام سرانجام دینے کی ہدایات دی ہے۔وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے تمام متعلقہ اداروں کو ہدایات جاری کیں کہ عمارت میں پھنسے ہوئے تمام لوگوں کو جلد از جلد ریسکیو کیا جائے۔عمارت کے اطراف کی تمام رکاوٹوں کو دور کرکے ریسکیو آپریشن کو تیز سے تیز کیا جائے۔سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی سمیت تمام اداروں کے افسران فوری طور پر جائے وقوعہ پر اپنی نگرانی میں اس ریسکیو کام کو سرانجام دیں۔عمارت گرنے کی وجوہات اور اس کے تمام اسباب کی فوری رپورٹ پیش کی جائے۔ہماری اولین ترجیح اس عمارت میں پھنسے لوگوں کو نکالنے پر مرکوز ہونا چاہیے۔اور اگر کوئی زخمی ہوئے ہیں ان کی فوری طبی امداد کو ہر صورت یقینی بنایا جائے۔
Read Next
11 گھنٹے ago
وزیر اعلٰی سندھ کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس،اہم فیصلے،اینٹی ڈیفیسمنٹ قانون محکمہ بلدیات کو منتقل
1 دن ago
*وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت انسداد پولیو ٹاسک فورس کا اجلاس*
3 دن ago
*سندھ اسمبلی میں لوکل گورنمنٹ ترمیمی ایکٹ 2026 کثرتِ رائے سے منظور*
3 دن ago
*ضبط شدہ گندم فلور ملز کو جاری کرنا شروع کردی جائے،صارفین کو سستا آٹا فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے،وزیراعلیٰ سندھ*
1 ہفتہ ago
*سندھ کے 5 ہونہار طلبہ نے آکسفورڈ یونیورسٹی کےلیے بھٹو اسکالرشپس جیت لیں*
Related Articles
وزیراعلیٰ سندھ اور گورنر خیبرپختونخوا کی ملاقات؛وفاق اور صوبوں کے درمیان رابطہ کاری بڑھانے پر اتفاق
1 ہفتہ ago
صوبے کی تقسیم اور نئے صوبوں کے قیام کی کوششیں متفقہ طور پر مسترد،سندھ اسمبلی میں اہم قرارداد منظور
2 ہفتے ago


