حیدرآباد: میئر حیدرآباد کاشف علی شورو کی خصوصی کاوشوں اور رہنمائی کے تحت محکمہ فائر بریگیڈ کی ایک پرانی فائر باؤزر گاڑی کو مکمل طور پر ریفربش کر کے نئی اور جدید شکل دے دی گئی ہے۔ترمیم و مرمت کے بعد گاڑی کو جدید سہولیات سے آراستہ کیا گیا ہے، جس سے اس کی کارکردگی اور ہنگامی صورتحال میں رسپانس کی صلاحیت میں واضح بہتری آئی ہے۔بلدیہ اعلیٰ حیدرآباد کہ اس طرح کے اقدامات کا مقصد دستیاب وسائل کو بہتر انداز میں استعمال کرتے ہوئے شہریوں کو فوری اور مؤثر ایمرجنسی سروسز فراہم کرنا ہے۔
Read Next
2 دن ago
سندھ لوکل گورنمنٹ سروس رولز میں اہم تبدیلیاں
2 دن ago
سکھر کو چین کے دریائے یانگسی کے کنارے واقع شہر یچانگ کے ساتھ سسٹر سٹی کا درجہ دینے کی تجویز
2 دن ago
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت سکھر واٹر سپلائی پروجیکٹ سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس
3 دن ago
دوسری سندھ اسپیشل گیمز 2026 کی اختتامی تقریب،چئیرمین ضلع کونسل سکھر سید کمیل حیدر شاہ نے انعامات تقسیم کئے
3 دن ago
بین الاقوامی سول انجینئرنگ کانفرنس بامعنی علمی مباحثوں، جدید تحقیقی نتائج اور مؤثر تجاویز کو فروغ دے گی،وزیر بلدیات سندھ
Related Articles
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے تھرپارکر کو قحط زدہ قرار دے دیا،پانی اور چارے کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے ہنگامی اقدامات کا حکم
3 دن ago
اقوام متحدہ کے ادارے یو این ویمن پاکستان کے زیر اہتمام پاکستان کی پہلی قومی ویمنز ایمپاورمنٹ پرنسپلز ایوارڈز تقریب
7 دن ago



