🔹 اجلاس میں ضم شدہ اور بندوبستی اضلاع کے لیے فنڈز کے اجرا اور اخراجات کی سیکٹر وار صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔🔹 وزیراعلیٰ نے ہدایت جاری کی کہ موجودہ مالی سال کے اختتام تک جاری کردہ تمام فنڈز کے بروقت اور مکمل استعمال کو یقینی بنایا جائے۔ اس کے ساتھ ساتھ اے آئی پی فنڈز کے مؤثر استعمال اور موجودہ 89 فیصد اخراجات کو بڑھا کر 100 فیصد تک پہنچانے کی بھی ہدایت کی گئی۔🔹 اجلاس میں رواں مالی سال کی چوتھی سہ ماہی کے صوبائی کیش فلو فورکاسٹنگ پر بھی غور کیا گیا۔اس موقع پر وزیراعلیٰ کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ🔹 کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کیلئے 5 ارب 60 کروڑ روپے جاری کرنے کی منظوری دی جا چکی ہے۔🔹 تکمیل کے قریب ترقیاتی منصوبوں کیلئے 2 ارب 39 کروڑ روپے جاری کیے جا چکے ہیں۔🔹 پی آر پی منصوبے کیلئے 13.825 ارب روپے جاری کیے جا چکے ہیں۔🔹 پی کے ایچ اے کیلئے 100 فیصد فنڈز جاری کیے جا چکے ہیں۔
Read Next
15 گھنٹے ago
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے 2.6 ارب روپے کی لاگت سے ’’احساس بے زبان صحت گاڑی‘‘ منصوبے کا افتتاح کردیا
2 دن ago
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے حیات آباد ٹول پلازہ انڈر پاس کا افتتاح کردیا
2 دن ago
سیکرٹری بلدیات کی نااہلی ناقابل قبول،تنخواہوں کے فنڈز سے ترقیاتی کاموں کا اعتراف بدترین بدعنوانی ہے،مرجان صدر ٹی ایم اے چارسدہ
3 دن ago
محمد سہیل آفریدی نے نئی ہائبرڈ بسوں،پنک بس سروس اور چمکنی ڈپو کی سولرائزیشن و مال آف حیات آباد ڈپو کا افتتاح کر دیا
1 ہفتہ ago
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے پشاور،دلازک چوک انڈر پاس کا افتتاح کردیا
Related Articles
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کا کوہاٹ پولیس لائنز دہشت گردی کے شہداء کے اہلخانہ سے ملاقات اور اظہارِ تعزیت
2 ہفتے ago
باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پشاور سے کوئٹہ کے لئے ساؤتھ ایئر کی فضائی سروس کے آغاز کی افتتاحی تقریب
2 ہفتے ago
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیرِ صدارت لینڈ یوز اینڈ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی کونسل کا اجلاس
2 ہفتے ago
محکمہ لوکل گورنمنٹ،الیکشنز اینڈ رورل ڈویلپمنٹ خیبرپختونخوا اور جائیکا کے زیر اہتمام سمینار
2 ہفتے ago


