محکمہ بلدیات پنجاب نے تین افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کئے ہیں۔سیکرٹری لوکل گورنمنٹ شکیل احمد میاں کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق روحمہ فہیم میونسپل آفیسر ریگولیشنز کو چیف آفیسر میونسپل کمیٹی شاہ پور صدر تعینات کر دیا گیا ہے۔
لوکل گورنمنٹ بورڈ میں تقرری کے منتظر محمد رزاق کو چیف آفیسر میونسپل کمیٹی ہڈالی، خوشاب لگا دیا گیا ہے،لوکل گورنمنٹ بورڈ میں ہی تقرری کے منتظر محمد یاسر کو چیف آفیسر میونسپل کمیٹی تاندلیانوالہ تعینات کرنے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں۔
Read Next
5 دن ago
وزیر بلدیات پنجاب ذیشان رفیق کاحافظ آباد اور پنڈی بھٹیاں میں محرم الحرام کےجلوسوں،مجالس،امام بارگاہوں اور سیف سٹی سنٹرکا دورہ
5 دن ago
پنجاب کے بلدیاتی اداروں کو رواں مالی سال کا آخری شیئر 3 ارب 74 کروڑ جبکہ 83 کروڑ کی خصوصی گرانٹ جاری
6 دن ago
الیکشن کمیشن نےپنجاب میں یونین کونسلز کی حد بندی کے عمل کے لئے نظرثانی شدہ شیڈول جاری کر دیا
1 ہفتہ ago
وزیر بلدیات ذیشان رفیق کی زیر صدارت پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام کا جائزہ اجلاس
1 ہفتہ ago
محرم الحرام کے دوران امن و امان،صفائی، نکاسی آب، سٹریٹ لائٹس اور دیگر شہری سہولیات کی فراہمی،وزیر بلدیات ذیشان رفیق کی زیر صدارت گوجرانوالہ اور گجرات ڈویژن کا جائزہ اجلاس
Related Articles
محکمہ بلدیات پنجاب تقرروتبادلے،فرمائش علی ڈی جی شکایات و انکوائریز،سید نجف علی ڈائریکٹر ڈیٹا کلیکشن تعینات
2 ہفتے ago
اربن فلڈنگ سے نبٹنے کیلئے 40 جیٹنگ/ سکشن یونٹس، 50 ڈی سلٹنگ مشینیں مختلف شہروں میں بھجوا دی گئیں،52 زیر زمین واٹر سٹوریج ٹینک مکمل،ذیشان رفیق
2 ہفتے ago
وزیر بلدیات ذیشان رفیق کی زیر صدارت اجلاس،صفائی پلان طلب،چیف آفیسرز عزاداروں کو ٹھنڈا پانی اور دیگرسہولیات یقینی بنائیں گے
2 ہفتے ago
یونین آف جرنلسٹ ڈسکہ کے سالانہ انتخابات کی تقریبِ حلف برداری،وزیر بلدیات پنجاب ذیشان رفیق کی بطورِ مہمانِ خصوصی شرکت
2 ہفتے ago


