ڈی سی حیدرآباد نے آٹو بھان روڈ لطیف آباد کا دورہ کیا اور سڑک کے توسیعی منصوبے کے متعلق بریفنگ حاصل کی۔ زین العابدین میمن نے سڑک کا کام جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی تا کہ شہریوں کو ٹریفک کے مسائل سے بچایا جا سکے۔
Read Next
4 گھنٹے ago
ضلع کونسل سکھر کا مالی سال 2026-27 کیلئے 5 ارب 39 کروڑ روپے کا بجٹ منظور
1 دن ago
*وفاق نے 175 ارب روپے کی جگہ صرف 91 ارب روپے جاری کیے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ*
1 دن ago
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ ڈیجیٹل تبدیلی کو تیز کرنے کےلیے متحرک،ایک ہی دن میں تین اہم اقدامات کا افتتاح
2 دن ago
*وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا گندم ذخیرہ اندوزی کیخلاف کریک ڈاون کا حکم*
4 دن ago





