ایل ڈی اے نیلام عام/2ارب11 کروڑ روپے کاریکارڈ ریونیو حاصل

ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کی خصوصی کاوشوں سے ایل ڈی اے ریونیو جنریشن میں مسلسل بہتری کی جانب گامزن۔ایل ڈی اے نے نیلامی میں 2ارب11کروڑ سے زائد کا ریونیو اکٹھا کر لیا۔وائس چیئر مین ایل ڈی اے میاں مرغوب احمد اور ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق نے ایکسپو سنٹر جوہر ٹاون میں نیلامی کے عمل کا خود جائزہ لیا۔ایل ڈی اے نے سال2026 کے دوسرے نیلام عام میں 58رہائشی و کمرشل پلاٹس، ایجوکیشن سائٹس،ہسپتال،مارکی،پٹرول پمپ سائٹس،پارکنگ سائٹس، سپورٹس سائٹس اور کمرشل بلڈنگ کے حقوق کرایہ داری2ارب11کروڑ62لاکھ68ہزار8سوروپے میں نیلام کیے۔پلاٹ نمبر1بی فنانس اینڈ ٹریڈ سنٹر جوہرٹاؤن پٹر ول پمپ سائٹ کے حقوق کرایہ داری18کروڑ45لاکھ روپے میں نیلام ہوا۔ایل ڈی اے ایونیو ون بلاک بی پٹرول پمپ سائٹ کے حقوق کرایہ داری8کروڑ55لاکھ روپے میں نیلام،پلاٹ نمبر29سوک سنٹر قائدا عظم ٹاؤن پٹر ول پمپ سائٹ کے حقوق کرایہ داری6کروڑ60لاکھ روپے میں نیلام،پلاٹ نمبر1-3اور36-38 بزنس بے ایل ڈی اے سٹی کے حقوق کرایہ داری3 کروڑ90لاکھ روپے میں نیلام،پلاٹ نمبرC62-C73بلاک بی تھری گجرپورہ پٹرول پمپ سائٹ کے حقوق کرایہ داری6 کروڑ75لاکھ روپے میں نیلام،پلاٹ نمبر7اے، فنانس اینڈ ٹریڈ سینٹر،جوہر ٹاؤن مارکی سائٹ کے حقوق کرایہ داری 4کروڑ 65لاکھ روپے سالانہ میں نیلام۔پلاٹ نمبر7بی، فنانس اینڈ ٹریڈ سینٹر،جوہر ٹاؤن مارکی سائٹ کے حقوق کرایہ داری 4کروڑ35لاکھ روپے سالانہ میں نیلام۔تعمیر شدہ کمرشل بلڈنگ فنانس اینڈ ٹریڈ سینٹر جوہر ٹاؤن کے حقوق کرایہ داری4کروڑ40 لاکھ روپے میں نیلام۔پلاٹ نمبر9سوک سینٹر نیو گارڈن ٹاؤ ن پبلک بلڈنگ کے حقو ق کرایہ داری 2کروڑ 50لاکھ روپے میں نیلام۔ او پی ایف سکیم بلاک بی ایجوکیشن /ہسپتال سائٹ کے حقوق کرایہ داری 39 لاکھ60ہزار روپے سالانہ میں نیلام۔ او پی ایف سکیم بلاک سی ایجوکیشن /ہسپتال سائٹ کے حقوق کرایہ داری 39 لاکھ60ہزار روپے سالانہ میں نیلام۔ پلاٹ نمبر134ایل ڈی اے انکلیو،بلاک سی ایجوکیشن /ہسپتال سائٹ کے حقوق کرایہ داری 30 لاکھ روپے سالانہ میں نیلام۔پلاٹ نمبر390بلاک ڈی ٹو جوہر ٹاؤن پارکنگ سائٹ کے حقوق کرایہ داری 25لاکھ روپے سالانہ میں نیلام۔پارکنگ سائٹ کیو بلاک،ماڈل ٹاؤن ایکسٹینشن کے حقوق کرایہ داری33لاکھ روپے سالانہ میں نیلام۔او پی ایف سکیم بلاک ڈی مسجد سے متصل سپورٹس سائٹ کے حقوق کرایہ داری 19لاکھ80ہزار روپے میں نیلام،او پی ایف سکیم بلاک ڈی رہائشی پلاٹوں سے متصل سپورٹس سائٹ کے حقوق کرایہ داری16لاکھ50ہزار روپے میں نیلام،پلاٹ نمبر17کمرشل زون ایونیوون 4کروڑ 64لاکھ 55ہزار روپے میں نیلام،پلاٹ نمبر18کمرشل زون ایونیوون 4کروڑ68لاکھ48ہزار روپے،پلاٹ نمبر20کمرشل زون ایونیوون5کروڑ13لاکھ4ہزار روپے،پلاٹ نمبر24کمرشل زون ایونیوون 5کروڑ36لاکھ80ہزار روپے،پلاٹ نمبر291اے بلاک کے جوہر ٹاؤن 2کروڑ،74لاکھ 70ہزار میں نیلام۔کمرشل پلاٹ نمبر292اے بلاک کے جوہر ٹاؤن 2کروڑ،95لاکھ 20ہزار میں نیلام۔کمرشل پلاٹ نمبر52کارنر جوبلی ٹاؤن 10کروڑ48لاکھ 34ہزار میں نیلام۔کمرشل پلاٹ نمبر53سوک سینٹر، جوبلی ٹاؤن 10کروڑ48لاکھ 34ہزاررپے میں نیلام۔کمرشل پلاٹ نمبر633/6 جوبلی ٹاؤن بلاک اے ایک کروڑ9لاکھ30ہزار500رپے میں نیلام۔کمرشل پلاٹ نمبر633/10بلاک اے جوبلی ٹاؤن ایک کروڑ9لاکھ30ہزار500رپے میں نیلام۔کمرشل پلاٹ نمبر804/7بلاک بی جوبلی ٹاؤن ایک کروڑ20لاکھ33ہزاررپے میں نیلام۔کمرشل پلاٹ نمبر804/8بلاک بی جوبلی ٹاؤن ایک کروڑ20لاکھ33ہزاررپے میں نیلام۔کمرشل پلاٹ نمبر18بلاک جہانزیب، علامہ اقبال ٹاؤن7 کروڑ71لاکھ40ہزارروپے میں نیلام۔کمرشل پلاٹ نمبر18اے بلاک جہانزیب، علامہ اقبال ٹاؤن7 کروڑ98لاکھ روپے میں نیلام۔

کمرشل پلاٹ نمبر62بلاک اے ون تاجپورہ ایک کروڑ 80لاکھ 38ہزار روپے میں نیلام۔کمرشل پلاٹ نمبر62سوک سینٹر سبزہ زار 8 کروڑ61لاکھ75ہزار روپے میں نیلام۔ کمرشل پلاٹ نمبر23سوک سینٹر مصطفی ٹاؤن5 کروڑ40لاکھ75ہزار روپے میں نیلام۔ کمرشل پلاٹ نمبر26سوک سینٹر مصطفی ٹاؤن5 کروڑ25لاکھ روپے میں نیلام۔ کمرشل پلاٹ نمبر342شہباز بلاک، مصطفی ٹاؤن59لاکھ 51ہزار400 روپے میں نیلام۔کمرشل پلاٹ نمبر243بلاک ایس ماڈ ل ٹاؤن ایکسٹیشن 2کروڑ88لاکھ7ہزار روپے میں نیلام۔کمرشل پلاٹ نمبر8بزنس بے ایل ڈ ی اے سٹی4کروڑ24لاکھ روپے میں نیلام۔کمرشل پلاٹ نمبر9بزنس بے ایل ڈ ی اے سٹی3کروڑ78لاکھ روپے میں نیلام۔کمرشل پلاٹ نمبر31سی جناح مارکیٹ قا ئد اعظم ٹاؤن 2کروڑ 24لاکھ روپے میں نیلام۔کمرشل پلاٹ نمبر33 جناح مارکیٹ قا ئد اعظم ٹاؤن 2کروڑ32لاکھ روپے میں نیلام۔ کمرشل پلاٹ نمبر34 چائلڈویلفیئر قا ئد اعظم ٹاؤن60لاکھ روپے اورپلا ٹ نمبر35چائلڈ ویلفیئر 68لاکھ روپے میں نیلام۔ کمرشل پلاٹ نمبر22سوک سینٹر سبزہ زار3کروڑ75لاکھ31ہزار روپے میں نیلام۔پلاٹ نمبر511کارنر بلاک ایچ ٹو جوہر ٹاؤن 3کروڑ48لاکھ روپے میں نیلام۔پلاٹ نمبر500اے کارنر بلاک ایچ ٹو جوہر ٹاؤن ایک کروڑ57لاکھ 50ہزارروپے میں نیلام۔ پلاٹ نمبر149سی بلاک جے ون جوہر ٹاؤن ایک کروڑ60لاکھ روپے،پلاٹ نمبر149ایچ بلاک جے ون جوہر ٹاؤن ایک کروڑ60لاکھ روپے میں نیلام۔پلاٹ نمبر315سی بلاک آ ر ٹو جوہر ٹاؤن 2 کروڑ70لاکھ روپے میں نیلام۔ پلاٹ نمبر315ڈی بلاک آ ر ٹو جوہر ٹاؤن 2 کروڑ95لاکھ روپے میں نیلام۔پلاٹ نمبر276بلاک ای ایل ڈی اے سٹی5 کروڑ60لاکھ روپے میں نیلام۔پلاٹ نمبر506اے بلاک سی ایل ڈی اے سٹی78لاکھ 54ہزارروپے میں نیلام۔پلاٹ نمبر108کارنرایل ڈی اے انکلیو58لاکھ 50ہزار،پلاٹ نمبر110بلاک ڈی 52لاکھ 50ہزار روپے میں نیلام۔پلاٹ نمبر21ای، تاجپورہ ایک کروڑ 25لاکھ روپے میں نیلام،پلاٹ نمبر432بلاک ڈی ٹوجوہر ٹاؤن 5کروڑ95لاکھ70ہزار روپے میں نیلام اور پلا ٹ نمبر431بلاک ڈی ٹو جوہر ٹاؤن5کروڑ95لاکھ70ہزار روپے میں نیلام،پلاٹ نمبر122بلاک سی تاجپورہ 5کروڑ 10لاکھ روپے،پلا ٹ نمبر479اے بلاک سی ایل ڈی اے سٹی 82لاکھ 83ہزار روپے میں نیلام ہوا۔ایل ڈی اے آکشن کمیٹی کے اراکین نے نیلامی کی نگرانی کی۔ایڈیشنل ڈی جی ہاؤسنگ،ڈائریکٹر فنانس، ڈائریکٹر آکشن، ڈائریکٹرز ہاوسنگ،ڈائریکٹر سپورٹس کی شرکت، ڈائریکٹر ایل ڈی اے ایونیو ون، ڈائریکٹر ہاوسنگ سیون، ڈائریکٹر ریونیو، ڈائریکٹر ہاوسنگ فور اور متعلقہ افسران نے بھی شرکت کی۔

جواب دیں

Back to top button