بلدیہ عظمٰی لاہور شعبہ پلاننگ کا غیر قانونی تعمیرات کے خلاف سمن آباد زون میں آپریشن،3 مسمار، دو سیل

بلدیہ عظمٰی لاہور کے شعبہ پلاننگ نے ایڈمنسٹریٹر وڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن ر محمد علی اعجاز کی ہدایت پر غیرقانونی تعمیرات کے خلاف سمن آباد زون میں آپریشن کیا۔میٹروپولیٹن آفیسر پلاننگ ڈاکٹر رائے امتیاز حسن کی نگرانی میں اسکواڈ نے رحمان پورہ،ندیم شہید روڈ اور پیر غازی روڈ اچھرہ کے علاقوں میں کارروائی کی

۔ایم سی ایل اور سمن آباد زون شعبہ ٹاؤن پلاننگ کے مشترکہ اسکواڈ نے تین غیرقانونی تعمیرات کو مسمار جبکہ دو کو سیل کر دیا۔

جواب دیں

Back to top button