پنجاب میں 15 اگست سے سرکاری اسکولوں میں ہفتہ وار 2 چھٹیوں کا اعلان کیا گیا ہے
طلباء اور اساتذہ کیلئے سکولوں کے الگ الگ اوقات کار بھی جاری کر دیئے گئے ہیں
اس سلسلہ میں سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے