ترجمان محکمہ ہاؤسنگ پنجاب کے مطابق واسا ڈی جی خان کے ڈپٹی ایم ڈی رمیز کو معطل کر دیا گیا ہے۔رمیز کیخلاف پیڈا ایکٹ 2006 کی دفعہ 6 کے تحت کارروائی کی گئی ہے۔معطل افسر واسا ڈی جی خان کے ایم ڈی کا اضافی چارج بھی سنبھالے ہوئے تھے۔سیکرٹری ہاؤسنگ کے حکم پر رمیز کو فوری طور پر فرائض سے سبکدوش کر دیا گیا ہے۔معطل افسر کو ڈی جی پنجاب واسارپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔
Read Next
2 گھنٹے ago
*صوبائی وزیر برائے ہاؤسنگ بلال یاسین نے جیلانی پارک کے مرکزی دروازے کی بحالی کے بعد افتتاح کردیا۔*
9 گھنٹے ago
*یومِ آزادی کی تقریبات میں قومی یکجہتی، حب الوطنی اور امن کا پیغام اجاگر کیا جائے،نورالامین مینگل*
9 گھنٹے ago
ورلڈ بینک کی پنجاب انکلوسِو سٹیز پروگرام کے لئے 375 ملین ڈالر کی معاونت،وفد کی سیکرٹری ہاؤسنگ سے ملاقات
2 دن ago
*ڈی جی پھاٹا سکندر ذیشان کی زیر صدارت جدید اور پائیدار ہاؤسنگ منصوبوں کے ذریعے عوام کو بہتر سہولیات کی فراہمی بارے اجلاس*
2 دن ago






