*پیپلزپارٹی نے آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کیلئے جیالے انتخابی امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا*

پاکستان پیپلزپارٹی نے آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات 2026 کے لیے جیالے انتخابی امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا ہے۔پاکستان پیپلزپارٹی نے ایل اے-1 میرپور 1 سے افسر شاہد کو اپنا انتخابی امیدوار نامزد کر دیا۔پاکستان پیپلزپارٹی نے ایل اے-2 میرپور 2، چکسواری سے قاسم مجید کو اپنا انتخابی امیدوار نامزد کر دیا ہے۔پاکستان پیپلزپارٹی نے ایل اے-3 میرپور 3، میرپور شہر سے یاسر سلطان کو اپنا انتخابی امیدوار نامزد کر دیا۔ ایل اے-4 میرپور 4، کھڑی شریف سے چوہدری صہیب ارشد کو اپنا انتخابی امیدوار نامزد کر دیا گیا۔ ایل اے-5 بھمبر 1، برنالہ سے چوہدری پرویز اشرف کو اپنا انتخابی امیدوار نامزد کیا گیا ہے۔پاکستان پیپلزپارٹی نے ایل اے-8 کوٹلی 1، راج محل سے ملک ظفر کو اپنا انتخابی امیدوار نامزد کر دیا۔پاکستان پیپلزپارٹی نے ایل اے-9 کوٹلی 2، نکیال سے جاوید اقبال بھڈھانوی کو اپنا انتخابی امیدوار نامزد کر دیا۔پاکستان پیپلزپارٹی نے ایل اے-10 کوٹلی 3، کوٹلی سے چوہدری یاسین کو اپنا انتخابی امیدوار نامزد کر دیا۔پاکستان پیپلزپارٹی نے ایل اے-11 کوٹلی 4، سہنسہ سے چوہدری اخلاق کو اپنا انتخابی امیدوار نامزد کر دیا۔پاکستان پیپلزپارٹی نے ایل اے-12 کوٹلی 5، چرہوئی سے چوہدری یاسین کو اپنا انتخابی امیدوار نامزد کر دیا۔ ایل اے-16 باغ 3، شرقی سے سردار قمر زمان کو اپنا انتخابی امیدوار نامزد کر دیا گیا ہے۔ ایل اے-17 باغ 4، حویلی سے فیصل ممتاز راٹھور کو اپنا انتخابی امیدوار نامزد کیا گیا ہے۔ ایل اے-18 سدھنوتی-پونچھ 1 سے سردار امجد یوسف کو اپنا انتخابی امیدوار نامزد کر دیا گیا ہے مپاکستان پیپلزپارٹی نے ایل اے-19 سدھنوتی-پونچھ 2، ہجیرہ سے سردار سعود صادق کو اپنا انتخابی امیدوار نامزد کر دیا۔پاکستان پیپلزپارٹی نے ایل اے-20 سدھنوتی-پونچھ 3، کھائیگلہ سے سردار یعقوب کو اپنا انتخابی امیدوار نامزد کر دیا۔پاکستان پیپلزپارٹی نے ایل اے-21 سدھنوتی-پونچھ 4، راولاکوٹ شہر سے سردار محمد عابد خان کو اپنا انتخابی امیدوار نامزد کر دیا۔پاکستان پیپلزپارٹی نے ایل اے-24 سدھنوتی-پونچھ 7، بلوچ سے سردار فہیم اختر ربانی کو اپنا انتخابی امیدوار نامزد کر دیا۔پاکستان پیپلزپارٹی نے ایل اے-26 وادیٔ نیلم 2، زیریں نیلم سے میاں عبد الوحید کو اپنا انتخابی امیدوار نامزد کر دیا ہے۔پاکستان پیپلزپارٹی نے ایل اے-27 مظفرآباد 1، کٹلہ سے سردار جاوید ایوب کو اپنا انتخابی امیدوار نامزد کر دیا ہے۔پاکستان پیپلزپارٹی نے ایل اے-28 مظفرآباد 2 سے سید بازل نقوی کو اپنا انتخابی امیدوار نامزد کر دیا ہے۔ ایل اے-29 مظفرآباد 3، مظفرآباد شہر سے سردار مختار احمد خان کو اپنا انتخابی امیدوار نامزد کر دیا کیا گیا ہے۔پاکستان پیپلزپارٹی نے ایل اے-30 مظفرآباد 4، ہٹیاں دوپٹہ سے مباشر منیر اعوان کو اپنا انتخابی امیدوار نامزد کر دیا۔پاکستان پیپلزپارٹی نے ایل اے-32 مظفرآباد 6، چکار سے اشفاق ظفر کو اپنا انتخابی امیدوار نامزد کر دیا۔پاکستان پیپلزپارٹی نے ایل اے-33 مظفرآباد 7، لیپہ سے دیوان علی چغتائی کو اپنا انتخابی امیدوار نامزد کر دیا۔پاکستان پیپلزپارٹی نے ایل اے-34 جموں 1، جھنگ، لاہور، سندھ، بلوچستان سے کرنل (ر) قدیر چوہان کو اپنا انتخابی امیدوار نامزد کر دیا۔پاکستان پیپلزپارٹی نے ایل اے-35 جموں 2، گوجرانوالہ سے چوہدری آصف گجر کو اپنا انتخابی امیدوار نامزد کر دیا۔پاکستان پیپلزپارٹی نے ایل اے-36 جموں 3، سیالکوٹ سے چوہدری احسن اسماعیل گجر کو اپنا انتخابی امیدوار نامزد کر دیا

۔پاکستان پیپلزپارٹی نے ایل اے-37 جموں 4، نارووال، شکرگڑھ سے شاہین کوثر ڈار کو اپنا انتخابی امیدوار نامزد کر دیا۔پاکستان پیپلزپارٹی نے ایل اے-38 جموں 5، گجرات، وزیرآباد سے راجہ شاہد اقبال ایڈووکیٹ کو اپنا انتخابی امیدوار نامزد کر دیا۔پاکستان پیپلزپارٹی نے ایل اے-39 جموں 6، جہلم، راولپنڈی، اٹک سے چوہدری فخر زمان کو اپنا انتخابی امیدوار نامزد کر دیا۔پاکستان پیپلزپارٹی نے ایل اے-40 ویلی 1، کراچی سے عامر عبدالغفار لون کو اپنا انتخابی امیدوار نامزد کر دیا۔پاکستان پیپلزپارٹی نے ایل اے-41 ویلی 2، لاہور سے غلام عباس میر کو اپنا انتخابی امیدوار نامزد کر دیا۔پاکستان پیپلزپارٹی نے ایل اے-43 ویلی 4، راولپنڈی سے جاوید بٹ کو اپنا انتخابی امیدوار نامزد کر دیا۔پاکستان پیپلزپارٹی نے ایل اے-44 ویلی 5، راولپنڈی، اسلام آباد، اٹک سے محمد راشد اسلام بٹ کو اپنا انتخابی امیدوار نامزد کر دیا ہے۔پاکستان پیپلزپارٹی نے ایل اے-45 ویلی 6، خیبر پختونخوا سے عبدالمجید خان کو اپنا انتخابی امیدوار نامزد کر دیا ہے۔

جواب دیں

Back to top button