پشاور کی بحالی کا سفر تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی نے ایک ہی روز ورسک روڈ فلائی اوور کے بعد پلوسی فلائی اوور منصوبے کا بھی سنگِ بنیاد رکھ دیا۔2.6 ارب روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والا پلوسی فلائی اوور پشاور ری وائیٹلائزیشن پلان کا اہم منصوبہ ہے، جو ملحقہ علاقوں میں ٹریفک کے دباؤ میں نمایاں کمی لائے گا اور شہری آمدورفت کو مزید تیز، محفوظ اور مؤثر بنائے گا۔ورسک روڈ اور پلوسی فلائی اوور رنگ روڈ فیز II کی تکمیل کے لیے کلیدی منصوبے ہیں، جو جدید، منظم اور ترقی یافتہ پشاور کی بنیاد مضبوط کر رہے ہیں۔ پشاور ری وائیٹلائزیشن پلان کے تحت ترقی کے وعدے اب عملی شکل اختیار کر رہے ہیں۔
Read Next
4 دن ago
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے پشاور،دلازک چوک انڈر پاس کا افتتاح کردیا
1 ہفتہ ago
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کا کوہاٹ پولیس لائنز دہشت گردی کے شہداء کے اہلخانہ سے ملاقات اور اظہارِ تعزیت
1 ہفتہ ago
باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پشاور سے کوئٹہ کے لئے ساؤتھ ایئر کی فضائی سروس کے آغاز کی افتتاحی تقریب
1 ہفتہ ago
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیرِ صدارت لینڈ یوز اینڈ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی کونسل کا اجلاس
1 ہفتہ ago
محکمہ لوکل گورنمنٹ،الیکشنز اینڈ رورل ڈویلپمنٹ خیبرپختونخوا اور جائیکا کے زیر اہتمام سمینار
Related Articles
محمد سہیل خان آفریدی کی اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی اور اپوزیشن لیڈر سینیٹ علامہ ناصر عباس سے ملاقات!
2 ہفتے ago
شوکت کیانی اور ظہیر شیخ کی ملاقات،خیبرپختونخوا کے بلدیاتی ملازمین اور پنشنرز کو درپیش مسائل کے حل کے لئے مشترکہ جدوجہد اتفاق
2 ہفتے ago
*وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے ویژن اور ہدایت کے تحت لیبر ڈیپارٹمنٹ کے کمپلینٹ سیل کا افتتاح*
2 ہفتے ago
پشاور ریوائیٹلائزیشن پلان کے تحت شہر کی اہم شاہراہوں کی اپ گریڈیشن اور پشتخرہ انڈر پاس منصوبے کا سنگ بنیاد
2 ہفتے ago


