وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے پاکستان پیپلز پارٹی ضلع شرقی کے زیر اہتمام جنرل ورکرز اجلاس میں شرکت کی۔اس موقع پر معاون خصوصی وزیر اعلٰی سندھ وقار مہدی، ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی انتھونی نوید، مشیر نجمی عالم، پیپلز پارٹی ضلع شرقی کے صدر اقبال ساند، سرور غازی، ریاض بلوچ، فرخ نیاز تنولی، فرحان غنی و دیگر ضلع شرقی کے عہدیداران و کارکنان بڑی تعداد میں موجود تھے۔
Read Next
1 دن ago
*وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا 3.652 کھرب روپے کے بجٹ کا دفاع*
3 دن ago
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی محرم الحرام کے مرکزی جلوس میں شرکت اور میڈیا سے گفتگو
4 دن ago
*سلام اُس حسینؑ پر جس نے دینِ محمدؐ کی سربلندی کے لیے اپنا سب کچھ قربان کر دیا، سید مراد علی شاہ*
5 دن ago
*وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ سے علماء اہلسنت کے وفد کی ملاقات*
1 ہفتہ ago





