لاہور(بلدیات ٹائمز ڈاٹ کام)حکومت پنجاب نے ستھرا پنجاب پروگرام کے لئے مجموعی طور پر دو کھرب 5 ارب روپے کی منظوری دے دی ہے۔مالی سال 2026-27 میں ستھرا پنجاب پروگرام کے لئے ایک کھرب 61 ارب روپے جاری کئے جائیں گے۔ستھرا پنجاب اتھارٹی ہیڈ کوارٹرز کے لئے 4 ارب روپے کا بجٹ مختص کیا گیا ہے۔ستھرا پنجاب ایجنسیز ہر ضلع کے لئے 12 ارب روپے اور ویسٹ مینجمنٹ کمپنیوں کو28 ارب روپے کا اجراء کیا جائے گا۔اس حوالے سے یہ پنجاب کا سب سے بڑا اور مہنگا پروگرام ہے۔
Read Next
11 گھنٹے ago
*ڈسکہ میں خواتین کے لیے الگ فوڈ اسٹریٹ بنائی جائے گی:میاں ذیشان رفیق صوبائی وزیر بلدیات پنجاب*
2 دن ago
برطانوی ہائی کمیشن کے وفد کی سیکرٹری بلدیات سے ملاقات،بلدیاتی اصلاحات اور ڈیجیٹلائزیشن پر تبادلہ خیال
4 دن ago
*ڈپٹی کمشنرز ستھرا پنجاب ایجنسیز کے چئیرپرسنز تعینات،نوٹیفکیشن جاری*
7 دن ago
پنجاب میں ایڈمنسٹریٹرز کی تقرریوں کا نیا گزٹ نوٹیفکیشن جاری،میونسپل کارپوریشنز،ڈی سیز،میونسپل کمیٹیاں اے ڈی سی میونسپل سروسز کے حوالے
7 دن ago
وزیر بلدیات پنجاب ذیشان رفیق کی زیر صدارت اجلاس،پی ڈی پی سکیموں کا جائزہ
Related Articles
سید نجف علی ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل لوکل گورنمنٹ انسپکشن اینڈ مانیٹرنگ تعینات،ڈائریکٹر ڈیٹا کلیکشن کا اضافی چارج
1 ہفتہ ago
وزیر بلدیات ذیشان رفیق کی زیر صدارت سُتھرا پنجاب اتھارٹی کا اہم اجلاس،تمام ضلعی ایجنسیز کی کارکردگی کا جائزہ
1 ہفتہ ago
صفائی فیس کی وصولی،ستھرا پنجاب اتھارٹی اور ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ کے مابین باقاعدہ سروس لیول ایگریمنٹ سائن
1 ہفتہ ago



