گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ نے گلگت بلتستان اسمبلی کے دوسرے اجلاس کی سمری منظور کرتے ہوئے اجلاس طلب کرنے کی منظوری دے دی ہے۔تفصیلات کے مطابق، گورنر گلگت بلتستان کی منظوری کے بعد گلگت بلتستان اسمبلی کے دوسرے اجلاس سے متعلق باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق گلگت بلتستان اسمبلی کا دوسرا اجلاس بروز پیر، 13 جولائی 2026، شام 4:00 بجے گلگت بلتستان اسمبلی بلڈنگ گلگت میں منعقد ہوگا، جس میں حکومتِ گلگت بلتستان مالی سال 27 -2026 کے پہلے سہ ماہی کا بجٹ پیش کرے گی۔
Read Next
4 دن ago
گلگت بلتستان رورل سپورٹ پروگرام کی اصلاحات اور ری اسٹرکچرنگ کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس
4 دن ago
وزیراعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین کی ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کے نمائندہ وفد سے ملاقات
5 دن ago
محکمہ خزانہ گلگت بلتستان کا آر بٹ پورٹل کامیابی سے نافذ،محکمہ تعمیرات کی پہلی ایڈمن اپروول جاری
5 دن ago
سی ڈی ڈبلیو پی کی جانب سے گلگت میں 50 بستروں کے امراض قلب کے ہسپتال کے نظرثانی شدہ پی سی ون کی منظوری
6 دن ago
وزیراعلیٰ امجد حسین کی زیر صدارت گلگت بلتستان ایمرجنسی کونسل کا پانچواں اجلاس
Related Articles
گلگت بلتستان میں زراعت، لائیو سٹاک اور فشریز کے شعبوں میں وسیع مواقع موجود ہیں،وزیر اعلٰی امجد حسین
1 ہفتہ ago
زراعت، لائیو اسٹاک اور ماہی پروری میں تعاون کے فروغ کے لیے پنجاب کا اعلیٰ سطحی وفد اسکردو پہنچ گیا
1 ہفتہ ago




