محکمہ بلدیات پنجاب نے دو افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کئے ہیں۔شازمہ جاوید چیف آفیسر میونسپل کمیٹی جہانیاں کو تبدیل کر دیا گیا ہے۔انھیں میونسپل آفیسر ریگولیشنز میونسپل کمیٹی جلالپور پیروالا تعینات کر دیا گیا ہے۔لوکل گورنمنٹ بورڈ میں تقرری کے منتظر علی احمد صابر کی چیف آفیسر میونسپل کمیٹی جہانیاں تقرری کے احکامات جاری کئے گئے ہیں۔سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کی طرف سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
Read Next
2 دن ago
وزیر بلدیات پنجاب ذیشان رفیق کی زیر صدارت پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت ڈسکہ میں جاری ترقیاتی منصوبوں کا طویل جائزہ اجلاس
2 دن ago
وزیرِ بلدیات پنجاب ذیشان رفیق کا ڈسکہ اسٹیڈیم روڈ پر ڈسپوزل اسٹیشن کا دورہ
3 دن ago
پانچ شہروں میں آر سی سی پائپ پلانٹس کی تنصیب شروع ہوگئی، تمام سکیموں میں صرف لائننگ والے پائپ استعمال کئے جائیں گے،وزیر بلدیات ذیشان رفیق
4 دن ago
وزیر بلدیات ذیشان رفیق کی زیر صدارت اجلاس،عید پر صفائی پلان کا جائزہ،یونین کونسلز کی تعداد میں اضافے کے تناظر میں مانیٹرنگ سسٹم پر نظرِثانی کا فیصلہ
5 دن ago






