پنجاب کے 41 اضلاع میں بارش کے پانی کی نکاسی، صفائی اور ریسکیو آپریشن جاری ہے -آپریشن میں لوکل گورنمنٹ، واسا، ستھراپنجاب، ضلعی انتظامیہ سمیت دیگر متعلقہ محکمے حصہ لے رہے ہیں – لاہور میں ایم اے جناح روڈ، راوی روڈاورشہر کی مرکزی شاہراہیں فوری نکاسی آب سے صاف کردی گئیں اور ٹریفک رواں دواں ہے -سرگودھا کی گلیوں، بازاروں اور محلوں میں پانی کے انخلاء کے بعد صفائی کا عمل شروع ہے -گوجرانوالہ کی لالہ زار کالونی، جناح روڈ، سول لائنز شمسی انڈر پاس، شیخوپورہ روڈ بھی نکاسی آب کے بعدٹریفک کے لئے کھلی ہیں – سیالکوٹ سمبڑیال،پسرورمیں بھی نکاسی آب کے بعدسڑکیں صاف ہیں اور ٹریفک کی آمد رفت جاری ہے- حافظ آباد، حافظ آباد ڈی ایچ کیو روڈ، جلال پور بھٹیاں روڈ، کلمہ چوک، کچہری روڈ، سکھیکی روڈاور شارجہ چوک سے پانی کی فوری نکاسی کے بعد صفائی کاعمل بھی مکمل کرلیا گیا ہے -وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف تمام اضلاع میں آپریشن کی براہ راست نگرانی کررہی ہیں –
Read Next
20 گھنٹے ago
وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے ارکان اسمبلی کو جاری ڈویلپمنٹ پراجیکٹس کے معیار اور شفافیت پر نظر رکھنے کی ہدایت کردی
2 دن ago
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر سی ایم ای بائیک سکیم فیز ٹوکا آغاز
3 دن ago
ہر تحصیل میں الیکٹروبس چلے گی،پنجاب میں تحصیل کی سطح پر الیکٹروبس سروس کا آغاز جنوری سے کر دیا جائے گا
4 دن ago
پنجاب کے ہر ضلع میں ”سپیشل روڈ مینٹیننس اسکواڈ“قائم کرنا فیصلہ،وزیراعلیٰ مریم نوازنے منظوری دے دی
4 دن ago
حکومت پنجاب نے 7 ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کر دیئے،نوٹیفکیشن
Related Articles
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے (جنوبی، مرکزی اور وسطی ایشیا)ایشین ڈویلپمنٹ بینک کے نائب صدرینگ منگ یانگ کی ملاقات
5 دن ago
حکومت پنجاب نےپی ایم ایس کے 47 افسران کو گریڈ 18 میں ترقی دے دی ڈپٹی سی او ایم سی ایل محمد جمیل بھی شامل
1 ہفتہ ago




