کمشنر لاہور نعمان یوسف نے محمود بوٹی و ایل ڈبلیو ایم سی سگیاں ورکشاپ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر سی ای او ایل ڈبلیو ایم سی نے سگیاں ورکشاپ میں جاری آپریشنل امور اور گاڑیوں کی ریپئرنگ بارے بریفنگ دی۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ ٹرک آرٹ سے مزین کنٹینرز اہم شاہراہوں اور سیاحتی مقامات پر رکھے جا رہے ہیں۔ انہوں نے مکینیکل سویپر، ویکیوم سویپر سمیت دیگر آپریشنل گاڑیوں کی ورکنگ بارے آگاہ کیا گیا، گاڑیوں کے پینٹ ورک اور برینڈنگ بارے بریفنگ بھی دی۔کمشنر لاہورڈویژن نعمان یوسف نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایات کے مطابق کمرشل مارکیٹس میں ایک جیسی ویسٹ بنز لگائی جارہی ہیں۔بعد ازاں کمشنر لاہور نعمانڈ یوسف نے محمود بوٹی کمپوسٹ پلانٹ کا دورہ کیا۔ کمشنر لاہور نے ویسٹ سیگریگیشن، بلیک سولجر فلائی منصوبوں پر بریفنگ لی۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ بلیک سولجر فلائی پروٹین اور ورمنگ کمپوسٹ کا بہترین سورس ہے، بریفنگ میں محمود بوٹی ڈمپ سائٹ کی سائنٹیفک کلوزنگ کے بعد جاری لیچرڈ واٹر اور میتھین ٹریٹمنٹ بارے بھی آگاہ کیا گیا۔ کمشنر لاہور نے روڈا اور ایل ڈبلیو ایم سی کے اشتراک سے جاری محمود بوٹی اربن فارسٹ اور سولر پراجیکٹ کا بھی دورہ کیا۔
Read Next
4 دن ago
*لاہور میں جاری پولیو مہم جائزہ.کمشنر لاہور نعمان یوسف کا ایل او ایس پولیو سنٹر۔رسول پارک۔سمن آباد ایریاز کا دورہ.*
4 دن ago
*ڈی سی لاہورکی صدارت میں انسداد پولیو کا جائزہ اجلاس*
5 دن ago
*کمشنر لاہور نعمان یوسف کا قصور میں جاری ترقیاتی و بیوٹیفکیشن پراجیکٹس کا دورہ۔*
6 دن ago
*ایم ڈی کیٹ امتحانی مراکز کی حدود میں دفعہ 144نافذ ہے۔غیر متعقلہ اشخاص کا داخلہ بند ہے۔کمشنر لاہور*
7 دن ago
*ڈی سی ز اور اے سی ز براہ راست پٹرول پمپس سے جاری سبسڈی کو مانیٹر کررہے ہیں۔کمشنر لاہور*
Related Articles
کمشنر لاہور نعمان یوسف کا انسداد ڈینگی سرگرمیوں کا جائزہ لینے کیلئے داتا گنج بخش زون کے مختلف علاقوں کا دورہ
1 ہفتہ ago
*کمشنر لاہورکی زیر صدارت ڈویژنل ڈویلپمنٹ ورکنگ کمیٹی اجلاس،واسا،ایم سی ایل،بورڈ آف ریونیو ترقیاتی سکیموں کا جائزہ و منظوری۔*
2 ہفتے ago
*لاہور میں 12تا 14مارچ 2027تین دن بسنت کی اجازت ہوگی۔مینوفیکچررز رجسٹریشن کا آغاز ہوچکا ہے۔اجازت نامے لازمی ہیں۔کمشنر لاہور*
2 ہفتے ago
*کمشنر لاہور نعمان یوسف کا ڈی سی لاہور کیپٹن ر علی اعجاز کے ہمراہ کا لاہور جنرل ہسپتال کا دورہ*
2 ہفتے ago


