واسا لاہور کے ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز امتیاز مجتبٰی غوری کو ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹر فنانس اینڈ ریونیو کا اضافی چارج تفویض کر دیا گیا ہے
۔امتیاز مجتبٰی غوری گریڈ19 کے سینئر آفیسر ہیں۔ایم ڈی واسا کے حکم پر ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن نے انھیں اضافی ذمہ داریوں تفویض کرنے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
Read Next
18 گھنٹے ago
راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے مرکزی دفتر میں یومِ دفاعِ روایتی جوش و جذبے کیساتھ منایا گیا
3 دن ago
*پنجاب کے 20 اضلاع میں 6,500 ایکڑ گرین ایریاز کی بحالی و بہتری کا منصوبہ*
4 دن ago
*پنجاب بھر کے واسا ڈسپوزل اسٹیشنز کے عملے کے لیے فائر سیفٹی ٹریننگ لازمی قرار*
4 دن ago
ایم ڈی واسا غفران احمد کی قیادت میں واسا لاہور کو عالمی سطح پر بین الاقوامی تربیتی ادارے کا اعزاز حاصل
4 دن ago






