شہر لاہور میں مثالی صفائی انتظامات یقینی بنانےکے لیے ستھرا پنجاب ایجنسی لاہور کی جانب سے موثر اقدامات کا سلسلہ جاری ہے۔اس مقصد کے حصول کے لیے سی ای او ایل ڈبلیو ایم سی شہریار عارف خان مسلسل فیلڈ میں متحرک ہیں۔سی ای او ایل ڈبلیو ایم سی نےصبح سویرے مین ساندہ روڈ، مسلم پورہ کالونی،راج گڑھ، اورکھوکھر ٹاؤن میں صفائی ستھرائی کی صورتحال کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر ڈپٹی سی او آپریشنز مبین احسن، ڈی جی ایم آپریشنز اور متعلقہ افسران بھی سی ای او کے ہمراہ فیلڈ میں موجود تھے۔سی ای او شہریار عارف خان نے ورکرز کی حاضری اور فیلڈ میں صفائی آپریشن کی چیکنگ کی۔کھوکھر ٹاؤن میں اوپن پلاٹس کی کلیئرنس،صفائی کی صورتحال اور مشینری کی فیلڈ میں کارکردگی کو مانیٹر کیا۔سی ای او ایل ڈبلیو ایم سی کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن ستھرا پنجاب کے تحت صفائی آپریشنز کو مزید مؤثر بنانے کے لیے فیلڈ سرگرمیوں کی مسلسل نگرانی جاری ہے۔ہر یونین کونسل میں سو فیصد ڈور ٹو ڈور ویسٹ کولیکشن کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔شہریوں کو صفائی کی بہترین سہولیات کی فراہمی ہی ادارے کی اولین ترجیح ہے۔
Read Next
21 گھنٹے ago
CEO LWMC visits Data Ganj Bakhsh Town, checks sanitation arrangements & workers’ attendance
2 دن ago
بلدیہ عظمٰی لاہور کا گلبرگ زون ہائی جیک،علامہ اقبال روڈ اور نکلسن روڈ کی رہائشی آبادی میں غیر قانونی تعمیرات،حکام بے بس
4 دن ago
سی ای او ایل ڈبلیو ایم سی شہریار عارف خان کاعلامہ اقبال،نشتر ٹاؤن کا دورہ، ناقص کارکردگی پر یو سی 229 کا سینٹری سپروائزر نوکری سے برخاست
4 دن ago
بلدیہ عظمٰی لاہور کے شعبہ ریگولیشن کا آپریشن،جی ٹی روڈ سے تجاوزات کا صفایا
5 دن ago
ڈپٹی کمشنر لاہور نے انفورسمنٹ انسپکٹرز کے نئے آرڈر جاری کر دیئے،تجاوزات کے خاتمے کیلئے عملہ رات 3 بجے تک پٹرولنگ پر مامور
Related Articles
بلدیہ عظمٰی لاہور شعبہ پلاننگ کا غیر قانونی تعمیرات کے خلاف واہگہ زون میں آپریشن،دو مسمار،تین سربمہر
5 دن ago
بلدیہ عظمٰی لاہور شعبہ پلاننگ کا داتا گنج بخش زون میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن،3 مسمار،دو سربمہر
6 دن ago
ایم سی ایل کے شعبہ ریگولیشن کا اوور چارجنگ کے خلاف اندرون لاہور آپریشن،زائد پارکنگ فیس وصول کرنے پر10 افراد گرفتار
6 دن ago
قبائلی اضلاع نے بھی ایسا بدترین کرفیو نہیں دیکھا، جیسا آج مریم صفدر کی جعلی حکومت میں لاہور میں لگایا گیا،محمد سہیل آفریدی
7 دن ago


