پنجاب سول سیکرٹریٹ کے مختلف محکموں میں تعینات گریڈ 11 کے 62 جونیئر کلرکوں کی گریڈ 14 میں سنئیر کلرک کے عہدہ پر ترقی

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے ) پنجاب حکومت نے محکمانہ پروموشن کمیٹی کی سفارشات پر پنجاب سول سیکرٹریٹ کے مختلف محکموں میں تعینات گریڈ 11 کے 62 جونیئر کلرکوں کو گریڈ 14 میں سنئیر کلرک کے عہدہ پر ترقی دے دی ہے .گریڈ 14 میں سینئر کلرک کے عہدے پر ترقی پانے والوں میں عظمیٰ بتول،وقاص جاوید، محمدعرفان،علی رضا، مس سمیرا نواز،مس حفظہ بابر،مس صائمہ افتخار خان،زین العابدین، مجاہد حسین،محمد شہروز فاروق، محمد شہزاد انور،حافظ سرفراز احمد،محمد رضوان، ثقلین علی بھٹی،حسن اشرف، سلیمان یاسین، محمد حسنین، کامران مختار، محمد بلال چوہدری،محمد عمر اعوان، شہریار فاروق، مس سعدیہ، طاہر مقصود، مس ثمن ذوالفقار، سلطان طارق، حافظ سلمان عطا ،محمد احسن گل،محمد بلال پرنس،محمد ثاقب کرامت، محمد عدنان تنویر،غلام حسین،محمد عبد اللہ،مس رمشہ ناصر، سجاد احمد، ضیا شاہد،محمد اکرم،محمد یونس،محمد اشفاق، وحید احمد،محمد عمران،سید محمد فرقان ہاشمی، فہیم فاضل،مس روبینہ کوثر،محمد طاہر الدین،قمر فرید،جاوید اقبال، شہزاد ذوالفقار، عاصم علی سندھو،محمد نعیم،صادق علی،اختر نواز،امجد علی، طاہر فاروق، محمد طیب طاہر،بلال حسین،محمد جمیل،نبیل اصغر،لیاقت علی،مس ثمینہ صدیقی، نذر زاہد، محمد ندیم اور لیاقت علی شامل ہیں۔اس ضمن میں ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب کی جانب سے ترقیوں کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

جواب دیں

Back to top button