روڈا کا غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کیخلاف آپریشن،القیوم گارڈن،الخالق آرچڈ،الجنت ریزیڈنشیا سمیت 30 پراپرٹی ڈیلرز کے دفاتر سیل

راوی اربن ڈیویلپمنٹ اتھارٹی نےراوی شہر میں غیرقانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کیخلاف آپریشن کر کے متعدد کے دفاتر سیل کر دیئے۔شعبہ انفورسٹمنٹ اور کمرشل ڈپٹی ڈائریکٹرز کی زیرنگرانی روڈاٹیم نے آپریشن کیا

۔روڈا ٹیم نے دوران آپریشن القیوم گارڈن اور30پراپرٹی ڈیلرز کے دفتر سربمہر کر دیئے۔انتظامیہ نے الخالق آرچڈ اور الجنت ریزیڈنشیاکوبھی غیرقانونی سرگرمیوں پر بند کردیا۔روڈا انتظامیہ کے مطابق غیرقانونی ہاؤسنگ اسکیموں کیخلاف زیر و ٹالرینس، این او سی والی ہی کام کر سکیں گے۔

جواب دیں

Back to top button