واہگہ زون میں مویشی انخلاء مہم کے دوران آپریشن،مزاحمت پر 10 افراد کے خلاف مقدمہ،4حویلیاں سیل،32 بھینس قبضہ میں لے لی گئیں

لاہور (سٹی رپورٹر)بلدیہ عظمیٰ لاہور انخلاء مویشی مہم کے لیے متحرک ,چیف آفیسر علی عباس بخاری، میٹرو پولیٹن افیسر احسان سرور زیدی اور زونل آفیسر ریگولیشن میڈم نورالصباء کی زیر نگرانی واہگہ زون ریگولیشن ونگ متحرک , شالیمار زون اور عزیز بھٹی زون کے ہمراہ معیز ٹاؤ ن سلامت پورہ کے علاقہ میں انخلاء مویشی مہم کے سلسلہ میں آپریشن کے دوران 32عدد بھینسیں قبضہ میں لی گئیں جس پر گوالوں نے عملہ پر دھاوا بول دیا جس کے بعد MOR ہیڈ کوارٹر کی زیر نگرانی 4عدد حویلیاں سیل 10افراد کے خلاف FIR تھانہ ہربنس پورہ میں درج کروا دی گئی ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button