صوبائی وزیر ہاؤسنگ اینڈ اربن ڈویلپمنٹ پنجاب بلال یاسین نے سروسز ہسپتال لاہور کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے زیرِ علاج ایم پی اے ملک خالد کھوکھر اور سینئر لیگی رہنما سہیل ضیاء بٹ کی عیادت کی اور ان کی خیریت دریافت کی۔ صوبائی وزیر نے دونوں رہنماؤں کی جلد صحت یابی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ اس موقع پر ایم پی اے غزالی سلیم بٹ بھی صوبائی وزیر بلال یاسین کے ہمراہ تھے۔ بلال یاسین نے ہسپتال انتظامیہ کو دونوں رہنماؤں کو بہترین طبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایات بھی دیں۔صوبائی وزیر بلال یاسین نے کہا کہ پارٹی رہنما اور کارکنان ہمارا اثاثہ ہیں۔ ان کی صحت، فلاح و بہبود اور مشکل وقت میں ان کی دیکھ بھال ہماری ذمہ داری ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ دونوں رہنما جلد صحت یاب ہو کر اپنی معمول کی سرگرمیاں دوبارہ شروع کریں گے۔
Read Next
5 منٹس ago
عوامی مسائل کے حل کیلئے روڈا کی الرحیم رائل انکلیومیں کھلی کچہری،موقع پر احکامات جاری
4 گھنٹے ago
*واسا پنجاب کی 46 نئی اور جدید مشینری پر مشتمل ساتویں فلیٹ کی مختلف اضلاع کیلئے روانگی*
3 دن ago
گورنر سندھ نہال ہاشمی کی وزیر ہاؤسنگ پنجاب بلال یاسین کی رہائشگاہ آمد
5 دن ago
*وزیر ہاؤسنگ بلال یاسین کی حلقہ انتخاب میں کھلی کچہری،شہریوں کے مسائل کے حل کیلئے موقع پر احکامات جاری*
6 دن ago
ڈائریکٹر ٹریننگ واسا لاہور ریاض الٰہی ولیم کی طویل سروس مکمل ہونے پر پروقار الوداعی تقریب
Related Articles
ایم ڈی واسا لاہور غفران احمد کی زیرِ صدارت ریونیو ریکوری سے متعلق اجلاس،ڈی ایم ڈی فنانس امتیاز غوری کی بریفنگ
6 دن ago
ایم ڈی واسا کی زیر صدارت اجلاس،آپریشنز اینڈ مینٹیننس، ترقیاتی پروگرام،ڈی سلٹنگ، ڈینگی کنٹرول دیگر محکمانہ امور کاجائزہ
1 ہفتہ ago
*عمان میں وزیراعلیٰ پنجاب کا یو این ہیبی ٹیٹ ایوارڈ وصول کرنا پاکستان کیلئے اعزاز ہے،صوبائی وزیر بلال یاسین*
1 ہفتہ ago
لاہور کو مزید سرسبز و شاداب بنانے کیلئے چھوٹے پارکس کی بحالی،گرین ایریاز کے تحفظ کے ساتھ نئے سبز مقامات بھی متعارف کرائے جائیں گے
2 ہفتے ago


