عوامی مسائل کے حل کیلئے روڈا کی الرحیم رائل انکلیومیں کھلی کچہری،موقع پر احکامات جاری

روڈا ترجمان کے مطابق شعبہ ڈیویلپمنٹ اینڈ بلڈنگ کنٹرول کے زیر انتظام کھلی کچہری میں سینکڑوں سائلین نے شرکت کی۔کھلی کچہری میں ای ڈی عثمان نے عوامی مسائل سنے،

متاثرین نے روڈا اقدام پر اظہار اطمینان کیا۔ایگزیکٹو ڈائریکٹر روڈا عثمان خان نے کہا کہ الرحیم کے مکین ڈویلپمنٹ چارجز بروقت جمع کروائیں،کام جلد مکمل ہوگا۔راوی شہر میں عوام کو اعلی معیا ر زندگی کی سہولیات دینا فرض اولین، حق تلفی نہ ہونے دینگے۔متاثرین کے مسائل کا حل پہلی ترجیح،انتظامیہ کی ٹیکنیکل اپروول تک حل یقینی بنانے کی ہدایات بھی جاری کی گئیں۔

جواب دیں

Back to top button