انسپیکشن اینڈ مانیٹرنگ انچارج ستھرا پنجاب پروگرام عاصم محمود کی زیر صدارت ایک اجلاس کے دوران ٹیم کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں وزیرِ بلدیات پنجاب ذیشان رفیق نے خصوصی طور پر شرکت کی۔ انہوں نے انسپیکشن اینڈ مانیٹرنگ ٹیم کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ ٹیم نے صوبہ بھر میں صفائی کے نظام میں نمایاں بہتری لانے کے لئے مئوثر کردار ادا کیا ہے۔ وزیرِ بلدیات نے ہدایت کی کہ ٹیم اسی جذبے، محنت اور ذمہ داری کے ساتھ کام جاری رکھے تاکہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے وژن کے مطابق ستھرا پنجاب پروگرام کے اہداف میں مزید کامیابی حاصل کی جا سکے۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب کی سالگرہ کا کیک بھی کاٹا گیا۔
Read Next
2 دن ago
وزیر بلدیات ذیشان رفیق نے ہیڈ بمبانوالہ تا نندی پور 12.30 کلومیٹر طویل کارپٹ روڈ کی تعمیرِ نو کے منصوبے کا سنگِ بنیاد رکھ دیا
2 دن ago
𝐄𝐯𝐢𝐝𝐞𝐧𝐜𝐞-𝐁𝐚𝐬𝐞𝐝 𝐔𝐫𝐛𝐚𝐧 𝐏𝐥𝐚𝐧𝐧𝐢𝐧𝐠 𝐑𝐞𝐚𝐜𝐡𝐞𝐬 𝐚 𝐍𝐞𝐰 𝐌𝐢𝐥𝐞𝐬𝐭𝐨𝐧𝐞 𝐰𝐢𝐭𝐡 𝐭𝐡𝐞 𝐕𝐢𝐨𝐥𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐃𝐞𝐭𝐞𝐜𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐒𝐲𝐬𝐭𝐞𝐦
3 دن ago
"ستھرا پنجاب” کے تحت لاہور سمیت پنجاب بھر میں محرم الحرام کے حوالے سے خصوصی صفائی پلان تشکیل دے دیا گیا
3 دن ago
Punjab launches pilot system for monitoring commercial construction activities
3 دن ago
پنجاب میں کمرشل تعمیراتی سرگرمیوں کی مانیٹرنگ کے نظام کا تجرباتی آغاز،وزیر بلدیات ذیشان رفیق نے وی ڈی ایس کا افتتاح کیا
Related Articles
عیدالاضحیٰ پر مثالی صفائی آپریشن کی کامیابی، وزیر بلدیات ذیشان رفیق کا ڈسکہ میں شاندار استقبال
7 دن ago
ذیشان رفیق کی زیر صدارت میونسپل کمیٹی ڈسکہ آفس میں پی ڈی پی اور ستھرا پنجاب پروگرام کے حوالے سے جائزہ اجلاس
1 ہفتہ ago



