پنجاب بھر میں صفائی کا سب سے بڑا آپریشن بھرپور انداز میں جاری ہے۔ستھرا پنجاب” کے 1 لاکھ 30 ہزار اہلکار اور 30 ارب روپے مالیت کی مشینری مہم میں حصہ لے رہی ہے۔مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ تمام اضلاع کی نگرانی کنٹرول رومز اور سیف سٹی کیمروں کے ذریعے کی جا رہی ہے۔ستھرا پنجاب آپریشن کی قیادت وزیرِ بلدیات ذیشان رفیق کر رہے ہیں۔
Read Next
2 گھنٹے ago
*وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے پاکستان کے پہلے فل الیکٹرک سوئیپر ٹرک کا افتتاح کر دیا*
24 گھنٹے ago
پنجاب،25 اعلٰی افسران کے تقرروتبادلے،دانش افضل سیکرٹری ہاؤسنگ،محمد جہانزیب کمشنر لاہور،نعمان یوسف سیکرٹری سروسز تعینات
2 دن ago
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا بعض اضلاع میں بیوٹیفکیشن پلان کی تکمیل اور معیار میں تساہل برتنے پربرہمی کا اظہار
3 دن ago
مریم نواز شریف کا خانیوال کے بیوٹیفکیشن پلان میں مبینہ گھپلوں کا سخت نوٹس،ٹھیکیدار کی گرفتاری،سابق ڈی سی کو شامل تفتیش کرنے کا حکم
4 دن ago
وزیر اعلٰی پنجاب مریم نواز شریف کا اٹک میں پرتپاک استقبال،کامسٹ یونیورسٹی سکالر شپ،لیپ ٹاپ تقسیم
Related Articles
غیر تسلی بخش صفائی پر سالڈ ویسٹ کمپنیاں ختم کرنے کا فیصلہ،ادائیگیوں میں تاخیر ستھرا پنجاب پروگرام کی ناکامی کی بنیادی وجہ
5 دن ago
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے پاکستان میں فرانس کے نئے سفیر ژاں نوئل پواریے کی ملاقات
1 ہفتہ ago



