"کلائمیٹ چینج اور سالڈ ویسٹ مینجمنٹ” پر ایل جی اینڈ سی ڈی اور ایم سی ایل آفیشلز کی ٹریننگ کا اہتمام کیا گیا۔اس تربیتی سیشن کا اہتمام LUC پروجیکٹ، DAI پاکستان (پرائیویٹ) لمیٹڈ کی جانب سے مقامی ہوٹل میں کیا گیا۔بلدیہ عظمٰی لاہور کے 25 افسران نے ٹریننگ میں حصہ لیا جن میں

محمد ندیم طاہر میٹرو پولیٹن آفیسر فنانس، میاں ثاقب محبوب میٹروپولیٹن آفیسر(انفراسٹرکچر)،محمد سلیم ایم او (پلاننگ)،حارث جلیل ڈپٹی چیف آفیسر،رانا امان اللہ خان زونل آفیسر (فنانس)،غلام حمزہ ایم او (سروسز)، ایم سی ایل،محمد کاشف عمران زونل آفیسر (فنانس)،کاشف جاوید ورک زونل آفیسر (فنانس)،ملک مظہر علی زونل آفیسر (فنانس)،سرفراز حسین
زونل آفیسر (فنانس)،مظہر حسین
SO (انفراسٹرکچر)،عثمان احمد لاشاری،SO (انفراسٹرکچر)،فیصل امینAMO (F&بجٹ)،تہمینہ لطیف کونسل آفیسر،ریحان شاہدڈائریکٹر (فوڈ)،فاطمہ اسلم(E&IA)،رابعہ آصف اے ایم او(ٹیکس)،مخدوم رضا اے ایم او(پینشن-1)،زروا فاطمہ زونل آفیسر (فنانس)،
سیدہ قرآت العینAZO (پلاننگ)،ارم الطاف زونل آفیسر (پلاننگ)،سحر مختارAMO (پلاننگ)،ثمرہ منظورزونل آفیسر (پلاننگ)،مہوش نعیم زونل آفیسر (پلاننگ)،امجد قریشیSCO (B) شامل ہیں۔تربیتی سیشن کے اختتام پر تمام افسران کو سرٹیفکیٹ دیئے گئے۔






