پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے کراچی کے میئر مرتضٰی وہاب کی ملاقات

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے کراچی کے میئر مرتضٰی وہاب نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر انہوں نے شہریوں کی فلاح و بہبود سے متعلق کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن کے اقدامات سے آگاہ کیا۔بلدیہ عظمٰی کراچی کے جاری اور آئندہ کے منصوبوں پر تفصیلی بریفنگ دی

جواب دیں

Back to top button