وزیر بلدیات سندھ سعید غنی سے کراچی کے حلقہ پی ایس 112 سے نومنتخب رکن سندھ اسمبلی آصف موسی کی ملاقات

وزیر بلدیات سندھ سعید غنی سے پاکستان پیپلز پارٹی کے کراچی سے حلقہ پی ایس 112 سے نومنتخب رکن سندھ اسمبلی آصف موسی نے ملاقات کی۔ اس موقع پر صوبائی وزیر نے آصف موسی اور ان کے والد کو مبارکباد پیش کی۔

صوبائی وزیر سعید غنی نے آصف موسی کی کامیابی کو کراچی اور بالخصوص بلدیہ ٹاؤن کے عوام کی فتح قرار دیتے ہوئے ہدایات دی کہ عوام کی توقعات کو ہر صورت پورا کیا جائے اور اپنے حلقہ کے عوام کی خدمت کو اپنا شعور بنایا جائے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button