بلدیہ عظمٰی کو لاہور ڈویلپمنٹ پروگرام کے لئے 59 ارب کی بجائے 20 ارب روپے کی گرانٹ ملے گی۔محکمہ منصوبہ بندی و ترقیات پنجاب نے واسا لاہور کے لئے بھی 15 ارب روپے کی منظوری دے دی ہے۔بلدیہ عظمٰی لاہور کو ترقیاتی منصوبوں جس میں سٹریٹ لائٹس بھی شامل ہیں 20 ارب روپے جاری کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔میٹروپولیٹن کارپوریشن لاہور کی طرف سے سکیموں پر لاگت کا تخمینہ 59 ارب روپے لگایا گیا تھا۔پی اینڈ ڈی بورڈ کے لاہور ڈویلپمنٹ پروگرام کے حوالے سے دوسرے اجلاس میں فنڈز کے اجراء کی منظوری دی گئی ہے۔جس کے بعد اب محکمہ خزانہ ترقیاتی پیکج کے لئے گرانٹ ایم سی ایل اور واسا کو منتقل کرے گا۔
Read Next
2 دن ago
بلدیہ عظمٰی لاہور شعبہ ریگولیشن کا تحصیل کینٹ،صدر،واہگہ اور شالیمار میں تجاوزات کے خلاف بھرپور آپریشن
2 دن ago
بلدیہ عظمٰی لاہور شعبہ پلاننگ کا گلبرگ زون میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن دو مسمار،تین سربمہر
3 دن ago
بلدیہ عظمٰی لاہور کے شعبہ ریگولیشن کا بیدیاں روڈ پر تجاوزات کے خلاف آپریشن،تین ٹرک سامان قبضہ میں لے لیا
3 دن ago
بلدیہ عظمٰی لاہور شعبہ پلاننگ کا عزیز بھٹی زون میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن تین مسمار، 3 سربمہر
3 دن ago
بلدیہ عظمٰی لاہور شعبہ ریگولیشن کا اوور چارجنگ پر پارکنگ اسٹینڈز مافیا کے خلاف گرینڈ آپریشن،درجنوں سیل،بڑے پیمانے پر گرفتاریاں اور مقدمات درج
Related Articles
ایم سی ایل شعبہ ریگولیشن کا پاکستان منٹ،غازی آباد،سکھ نہر،جی ٹی روڈ،محمود بوٹی،کوٹلی پیر عبدالرحمان تجاوزات کے خلاف آپریشن
4 دن ago
بلدیہ عظمٰی لاہور کے شعبہ پلاننگ کا واہگہ زون میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن،3 مسمار،تین سربمہر
4 دن ago
بلدیہ عظمٰی لاہور کے شعبہ ریگولیشن کا مصطفٰی ٹاؤن میں جھگیوں اور مویشیوں کے خلاف کامیاب آپریشن،جوڑے پل،برکی روڈ، ہربنس پورہ تجاوزات کا صفایا
5 دن ago


