میونسپل کمشنر میونسپل کارپوریشن میر پور خاص انیس الرحمن سیال کو او ایس ڈی بنا دیا گیا

میونسپل کارپوریشن میر پور خاص کےمیونسپل کمشنر انیس الرحمن سیال کو او ایس ڈی بنا دیا گیا ہے۔محکمہ بلدیات سندھ نے انھیں سیکرٹری لوکل گورنمنٹ بورڈ کورپورٹ کرنے کا حکم دیا ہے ۔

جواب دیں

Back to top button