مئیر کراچی مرتضی وہاب کی زیرصدارت سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کا اجلاس،صفائی پلان فائنل

مئیر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب کی زیرصدارت سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کے دفتر میں عید الاضحٰی کے انتظامات کے سلسلے میں اجلاس منعقد ہوا، اس موقع پر ایم ڈی سالڈ ویسٹ منیجمنٹ بورڈ امتیاز علی شاہ، تمام ٹاؤنز کے چیئرمین اور متعلقہ دیگر افسران نے شرکت کی۔اجلاس میں عیدالاضحٰی کے حوالے سے صفائی کے حوالے سے انتظامات کو ختمی شکل دی گئی۔میئر کراچی نے یونین کونسلز کے منتخب نمائندوں سے کوآرڈینیشن بہتر بنانے کی ہدایات جاری کیں۔

جواب دیں

Back to top button