کمشنر لاہور مریم خان نے ڈی سی لاہور کیپٹن ر علی اعجاز کے ہمراہ سہولت بازار وحدت کالونی کا دورہ کیا۔ انہوں نے آٹا، دالوں، گھی، گوشت، چینی کی سہولت بازار میں دستیابی و فراہمی کو خصوصی طور پر چیک کیا۔ کمشنر لاہور نے پھلوں و سبزیوں کی سہولت بازار میں دستیابی و فراہمی کو بھی چیک کیا اور اشیاء کے معیار کا جائزہ لیا۔ کمشنر لاہور نے سہولت بازار میں قائم مختلف فعال سہولت کاونٹرز کو بھی چیک کیا۔ انہوں نے شہریوں سے اشیاء کی دستیابی و قیمتوں کے حوالے سے بھی فیڈ بیک لیا۔ کمشنر لاہور نے سہولت بازار میں صفائی، پارکنگ، سکیورٹی و دیگر سہولیات کا جائزہ لیا۔کمشنرلاہور مریم خان نے کہا ہے کہ سہولت بازاروں میں پھل سبزیاں گوشت سمیت تمام اشیاء کا معیار بہترین ہے، سہولت بازاروں کے ساتھ اوپن مارکیٹ پر بھی سخت چیک رکھا جارہا ہے۔
Read Next
23 گھنٹے ago
*لاہور میں جاری پولیو مہم جائزہ.کمشنر لاہور نعمان یوسف کا ایل او ایس پولیو سنٹر۔رسول پارک۔سمن آباد ایریاز کا دورہ.*
1 دن ago
*ڈی سی لاہورکی صدارت میں انسداد پولیو کا جائزہ اجلاس*
2 دن ago
*کمشنر لاہور نعمان یوسف کا قصور میں جاری ترقیاتی و بیوٹیفکیشن پراجیکٹس کا دورہ۔*
3 دن ago
*ایم ڈی کیٹ امتحانی مراکز کی حدود میں دفعہ 144نافذ ہے۔غیر متعقلہ اشخاص کا داخلہ بند ہے۔کمشنر لاہور*
4 دن ago
*ڈی سی ز اور اے سی ز براہ راست پٹرول پمپس سے جاری سبسڈی کو مانیٹر کررہے ہیں۔کمشنر لاہور*
Related Articles
کمشنر لاہور نعمان یوسف کا انسداد ڈینگی سرگرمیوں کا جائزہ لینے کیلئے داتا گنج بخش زون کے مختلف علاقوں کا دورہ
7 دن ago
*کمشنر لاہورکی زیر صدارت ڈویژنل ڈویلپمنٹ ورکنگ کمیٹی اجلاس،واسا،ایم سی ایل،بورڈ آف ریونیو ترقیاتی سکیموں کا جائزہ و منظوری۔*
1 ہفتہ ago
*لاہور میں 12تا 14مارچ 2027تین دن بسنت کی اجازت ہوگی۔مینوفیکچررز رجسٹریشن کا آغاز ہوچکا ہے۔اجازت نامے لازمی ہیں۔کمشنر لاہور*
2 ہفتے ago
*کمشنر لاہور نعمان یوسف کا ڈی سی لاہور کیپٹن ر علی اعجاز کے ہمراہ کا لاہور جنرل ہسپتال کا دورہ*
2 ہفتے ago

