سیکرٹری محکمہ لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی آزاد جموں و کشمیر شاھد ایوب کو محکمانہ بریفنگ

سیکرٹری محکمہ لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی شاھد ایوب کو ڈائریکٹوریٹ جنرل لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی میں محکمانہ بریفنگ دی گئی۔

بریفنگ میں ڈائریکٹر جنرل لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی ذاہد محمود راجپوت اور نظامت اعلی کے افسران نے شرکت کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button