ڈی سی لاہور سید موسیٰ رضا نے مختلف وارڈز اور شعبوں میں انتظامی امور کا جائزہ لیا اور ایک مریض کی عیادت کی اور جلد صحت یابی کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا. ڈی سی لاہور سید موسیٰ رضا نے مریضوں کو دی جانے والی سہولیات سے متعلق دریافت کیا اور انتظامات کو تسلی بخش قرار دیا. ڈی سی لاہور نے ڈاکٹرز و پیرا میڈیکل سٹاف کی پیشہ وارانہ مہارت کو سراہا. انہوں نے کہا کہ ڈاکٹرز اور ہسپتال عملہ اسی جذبے اور لگن کے ساتھ درست تشخیص اور مؤثر علاج یقینی بنائیں اور ڈاکٹرز کو مریضوں کے ساتھ حسنِ سلوک سے بھی پیش آنے کی ہدایت کی. ڈی سی لاہور نے کہا کہ مریضوں کے دکھ کو اپنا دکھ سمجھتے ہوئے ان کا علاج و معالجہ کیا جائے. ڈی سی لاہور نے کہا کہ ٹی ایچ کیو انتظامیہ ہسپتال میں مریضوں کے لئے تمام تر انتظامات کے تسلسل کو برقرار رکھے.
Read Next
3 گھنٹے ago
کمشنر لاہور نعمان یوسف کا انسداد ڈینگی سرگرمیوں کا جائزہ لینے کیلئے داتا گنج بخش زون کے مختلف علاقوں کا دورہ
1 دن ago
*کمشنر لاہورکی زیر صدارت ڈویژنل ڈویلپمنٹ ورکنگ کمیٹی اجلاس،واسا،ایم سی ایل،بورڈ آف ریونیو ترقیاتی سکیموں کا جائزہ و منظوری۔*
4 دن ago
*لاہور میں 12تا 14مارچ 2027تین دن بسنت کی اجازت ہوگی۔مینوفیکچررز رجسٹریشن کا آغاز ہوچکا ہے۔اجازت نامے لازمی ہیں۔کمشنر لاہور*
6 دن ago
*کمشنر لاہور نعمان یوسف کا ڈی سی لاہور کیپٹن ر علی اعجاز کے ہمراہ کا لاہور جنرل ہسپتال کا دورہ*
1 ہفتہ ago
*کمشنر لاہور نعمان یوسف کا ٹی ایچ کیو ہسپتال سانگلہ ہل۔ ڈسپوزل اسٹیشن سانگلہ ہل کا دورہ۔*
Related Articles
*کمشنر لاہور نعمان یوسف کا مریم آباد کا دورہ۔ سالانہ زیارت مقدسہ مریم 4تا6ستمبر مرکزی تقریبات جاری*
2 ہفتے ago
کمشنر لاہور ڈویژن نعمان یوسف کا نکاسی آب انتظامات جائزہ کے لئے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ
2 ہفتے ago
تمام اضلاع انسداد سموگ کیلئے سکواڈز قائم کریں اور فیلڈ میں سو فیصد متحرک رکھیں،کمشنر لاہور
2 ہفتے ago


