میئر کراچی مرتضٰی وہاب کے زیر صدارت گلشن حدید و اسٹیل ٹاؤن میں پانی کے بحران پر اجلاس

میئر کراچی و چیئرمین کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن بیریسٹر مرتضٰی وہاب کے زیر صدارت گلشن حدید و اسٹیل ٹاؤن میں پانی کے بحران پر اجلاس منعقدہوا۔ ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد، صدر پی پی پی ضلع ملیر و MPA راجہ رزاق بلوچ، جنرل سیکریٹری ضلع ملیر امداد جوکھیو، MPA ساجد جوکھیو، سی او او KW&SC اسد اللہ خان اور سی ای او پاکستان اسٹیل ملز اسد اسلام مانی نے شرکت کی۔ یوسی چیئرمینز رضا جتوئی، راؤ صفدر، اکبر کلمتی، پارلیمانی لیڈر گڈاپ ٹاؤن میر عباس تالپور، چیئرمین پیپلز ورکرز یونین پاکستان اسٹیل شمشاد قریشی سمیت KW&SC اور پاکستان اسٹیل ملز کے افسران بھی موجود تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button