لاہور میں تمام تعلیمی ادارے 20 نومبر سے کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری،ماسک لازمی قرار

لاہور میں تعلیمی ادارے دوبارہ کھلنے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے 20 نومبر سے کھلیں گے۔فضائی معیار میں بہتری کے بعد تعلیمی اداروں کو دوبارہ کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔تمام تعلیمی ادارے صبح 8:45 بجے سے پہلے نہ کھولے جائیں ۔تمام طلباء و عملہ ماسک پہننے کا پابند ہوگا۔بیرونی کھیلوں اور غیر نصابی سرگرمیوں پر مکمل پابندی عائد رہے گی۔سکول بندش کے اوقات کلاس وائز مقرر کیے جائیں گے۔

ٹریفک جام سے بچنے کے لئے اسکولوں کی بندش کے اوقات مقرر کئے جائیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button