لاہور اور ملتان میں دکانوں، بازاروں، شاپنگ مالز، ہوٹلوں، ریسٹورنٹس، فاسٹ فوڈ چینز اور کھانے پینے کی جگہوں کے اوقات کار پر لگائی گئی پابندی ختم،نوٹیفکیشن جاری

فضائی معیار میں حالیہ بہتری کے پیش نظر، ضلع لاہور اور ملتان میں دکانوں، بازاروں، شاپنگ مالز، ہوٹلوں، ریسٹورنٹس، فاسٹ فوڈ چینز اور کھانے پینے کی جگہوں کے اوقات کار پر لگائی گئی پابندی ختم کر دی گئی ہے۔ یہ حکم فوری طور پر نافذ العمل ہوگا۔ڈائریکٹر جنرل ادارہ تحفظ ماحول پنجاب کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button