وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے جناح ایونیو انٹرچینج F-8 چوک انڈر پاس پراجیکٹ کا افتتاح کر دیا

چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا نے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کو اس پراجیکٹ پر بریفنگ دی ۔وزیر اعظم پاکستان میاں شہباز شریف اور وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے انڈر پاس کو وقت سے قبل مکمل کرنے چیئرمین سی ڈی اے اور ان کی ٹیم کی کارکردگی کو سراہا ۔

بریفنگ میں بتایا گیا کہ پاکستان کی تاریخ میں جناح ایونیو انٹرچینج ایف 8 چوک انڈر پاس ریکارڈ مدت میں صرف 42 دن میں مکمل ہوا ہے۔کنٹریکٹر، انجینئرز اور ورکرز نے انڈر پاس پر دن رات کام جاری رکھا

جواب دیں

Back to top button