بہ”ترقی کے سفر میں صرف لاہور نہیں بلکہ پورا پنجاب ہے”-پنجاب کے 15اضلاع میں نکاسی آب کیلئے بہترین اور جدید ترین272 مشینوں کی فراہمی مکمل ہوچکی ہے-پنجاب کے41 اضلاع میں واسا کو 696 مشینیں اور آلات کی فراہمی کا عمل جاری ہے- وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے سیوریج مشینوں کی علامتی چابیاں متعلقہ واسا حکام کے سپرد کیں -وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے سکیورٹی ہٹاکر واسا ورکرز کو پاس بلا لیا-وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے واسا ورکروں کی خواہش پر گروپ فوٹو بنوایا-وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے واسا ورکرز کو دل لگا کر کام کرنے کی تلقین کی-وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے واسا ورکرز کیلئے نئی بہترین مشینری کی فراہمی خوش آئند قرار دی ہے -صوبائی وزیر بلال یٰسین اور سیکرٹری ہاؤسنگ نورالامین مینگل نے بریفنگ دی-بریفنگ کے دوران بتایاگیاکہ پہلے مرحلے میں پنجاب کے واساز کو 12 اقسام کی 272 مشینیں فراہم کر دی گئی ہیں۔ واساز کو لوڈر رکشہ، ٹریکٹر ٹرالی، سیور ونچ مشین، ڈی سیلٹنگ مشین فراہم کر دی گئیں۔ سیور جیٹنگ مشین، ڈی واٹرنگ پمپ، واٹر باؤزر، ڈمپ ٹرک، ٹریکٹر اور بیکو مشین شامل ہے۔ سیور سیکشن مشین، وہیل ایکس کیویٹر، ٹرک بوم کرین بھی واسا ڈسٹرکٹس میں پہنچ گئی ہیں۔ وزیراعلی مریم نوازشریف نے کہاکہ ہر شہر کے ہر شہری کیلئے آسانی اور سہولت ہمارا عزم ہے۔ پنجاب میں واسا نیٹ ورک کو دو سے 41 اضلاع تک وسیع کر دیا گیا ہے۔ عوام کی آسانی کیلئے موثر سیوریج اور جدید نکاسی آب کے سسٹم کو اپ گریڈ کررہے ہیں۔
Read Next
1 دن ago
سیکرٹری داخلہ پنجاب ڈاکٹر احمد جاوید قاضی کا سول ڈیفنس ہیڈکوارٹر کا دورہ
2 دن ago
ستھراپنجاب میں کام نہ کرنے والوں کیلئے زیرو ٹالرنس پالیسی اپنائی جائے،مریم نواز کی ایس او پیز تشکیل دینے کی ہدایت
3 دن ago
CM Punjab orders improved cleanliness across housing societies, commercial areas in Punjab
4 دن ago
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی مون سون کے فوراً بعد ہر شہر میں خستہ حال عمارتوں کے سروے کی ہدایت
4 دن ago
پنجاب حکومت نے 35 تحصیلوں میں ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنرز کی تعیناتیوں کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا
Related Articles
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ڈرنکنگ واٹر بوتل پر چارجز لگانے کی ابتدائی تجویز مستر دکر دی
5 دن ago
پنجاب کابینہ نے بلدیاتی انتخابات کیلئے 12 ارب 52 کروڑ کے فنڈز،900یوسی سیکرٹریز کی بھرتیوں،پیدائش و اموات رولز،سینی ٹیشن فیس محکمہ ایکسائز کے ذریعے وصول کرنے کی منظوری دے دی
5 دن ago
CM Maryam Nawaz Meets JICA President Dr Akihiko Tanaka; Agrees to Expand Cooperation in Public Welfare Sectors
6 دن ago



